بہت بہت شکریہاللہ آپ کو مزید علم حاصل کرنے میں کامیاب فرمائے ```
بہت بہت شکریہ ۔ میں یہاں اچھا وقت گذارنے ہی آئی ہوں۔ یہ سس کا کیا مطلب ہے؟خوش آمدید ڈئیر سس امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
شکریہ بہت بہتاردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
خوش آمدید
اردو محفل فورم میں خوش آمدید بہنا!
ویلکم نگہت سس
آپ كو دل كي گهرائيوں سے خوش آمديد كهتے هے ۔۔۔ ۔
الله تعالى هم سب سے راضي هوجائے ۔۔
هم سب كا حامي و ناصر هو
خوش آمدید نگہت رانی۔
خوش آمدید نگہت!
بٹیا رانی، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔
خوش آمدید بہنا
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ میں یہاں سکھانے نہیں سیکھنے آئی ہوںالسلام علیکم نگہت بہن
محفل میں خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشاءاللہ
نوازش ۔ ویسے میری کچھ زیادہ ہی تعریف ہوگئی کبھی کبھی تعریف بہت منہگی بھی پڑ جاتی ہے خاص کر جب چائینیز کھانوں کی بات ہو۔مجھے چائینیز کھانے بہت پسند ہیں۔ بہن کے ہاتھ کا کھانا ہوتو وہ مزیدار نہیں بلکہ بہت ہی مزیدار بن جاتا ہے۔
دیکھیں بھائی مجھے آنے میں کافی وقت لگے گا ۔ اور کبھی کبھی تو ہوسکتا ہے ہفتے ہفتے میری کوئی خبر نہ ہو چاہے آپ بیل بجائیں یا دستک دیں بھلا دروازہ ہی توڑ دیںلیکن وہ تو ایک ہی مراسلہ لکھ کر واپس ہی نہیں آئیں۔
انیس بھائی ذرا دستک دیجئے گا ان کے در پر کہ واپس آ جائیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
بہت بہت شکریہ ۔ میں یہاں اچھا وقت گذارنے ہی آئی ہوں۔ یہ سس کا کیا مطلب ہے؟
دیکھیں بھائی مجھے آنے میں کافی وقت لگے گا ۔ اور کبھی کبھی تو ہوسکتا ہے ہفتے ہفتے میری کوئی خبر نہ ہو چاہے آپ بیل بجائیں یا دستک دیں بھلا دروازہ ہی توڑ دیں
ناعمہ بہن میں تنگ ہی تو نہیں ہوتی ۔ یہاں تک کے سامنے والا تنگ ہوجاتا ہے ٹھیک ہے ریسیپیز میری ہوں گی پر پکائیں گی آپ صحیح؟آہاں تو یہ عقدہ بھی کھل گیا لالہ ، ایک تو رانی آپ کی سس ہیں اس بات کی خوشی ہوئی ، اور دوسرا ان کو کھانوں کی ریسپیز کے لئے میں تو خوب تنگ کروں گی
لیں اردو میں بھی انگریزی۔۔۔۔۔۔۔۔سس sis انگریزی کے لفظ سسٹر کا مخفف ہے۔
ناعمہ بھی کیا کرئے وہ مصروف ہی اتنی ہوتی ہے کہ پورا لفظ لکھنے کا اس کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا۔
شکریہ وارث بھائیخوش آمدید نگہت صاحبہ
کیا کرے بیچاری انگریزی میں ماسٹر کر رہی ہے تو انگریزی کا رعب تو جھاڑے گی ناں۔ (اب ایسا نہ ہو کہ آ کر میری خبر گیری شروع کر دے۔)لیں اردو میں بھی انگریزی۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ایسا اسلئے کہ ۔۔۔ ۔۔ لیں اب کی میں آپ پر رعب جھاڑوں اپنی مصروفیات کا
ناعمہ بہن میں تنگ ہی تو نہیں ہوتی ۔ یہاں تک کے سامنے والا تنگ ہوجاتا ہے ٹھیک ہے ریسیپیز میری ہوں گی پر پکائیں گی آپ صحیح؟
ویلکم نگہت سس