میرا وال پیپر

تیشہ

محفلین
22 اگست

قیصرانی نے کہا:

:? اچھی جگہ ہے پرسکون سی ۔ مگر یہاں سے تو شیر ، بھیڑئے ، چیتے ، سانپ نکلنے
کا خطرہ ہے ، اور کہیں کؤئی روح بھٹک کر ادھر جنگل میں سے نکل کر آجائے تو
یا کوئی قاتل ہی چھپاُ ہوا ہو ۔ مجھے :D اپنی ساری موؤئ یاد آنے لگ گئی ہیں جو ایسے لوکیشن پر ہوتیں ہیں ۔ :roll:

مگر پرسکون جگہ ہے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
22 اگست

قکککک۔ باجو اس ملک میں پورے سال میں 50 یا 55 قتل ہوتے ہیں۔ اللہ پاک معاف کریں‌برے وقت سے بچائیں، لیکن بظاہر یہاں‌امن و امان (‌آپی جی نہیں) کی صورتحال بہت اچھی ہے۔ یہاں کا سب سے خطرناک جانور ریچھ یا ایلک ہوتا ہے۔ لیکن ریچھ مجھ سے کم از کم دو یا تین سو کلومیٹر دور علاقے میں ہوتے ہیں۔ ایلک کو میں‌نے ایک بار اپنے بچے کے ساتھ دیکھا تھا۔ بہت شریف اور معصوم سا لگا۔ باقی ہرن وغیرہ اور بارہ سنگھے بہت عام ہیں۔ بھیڑیئے بھی پورے ملک میں‌سو سے کم ہی ہیں
 
F@rzana

‘‘ایلک کو میں‌نے ایک بار اپنے بچے کے ساتھ دیکھا تھا۔ بہت شریف اور معصوم سا لگا۔ ‘‘

اب پتہ چلا آپ کو ‘‘بے بی ہاتھی‘‘ کا نام کیوں دیا گیا تھا
:lol: :lol: :lol:
 
امن ایمان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
پیارے دوستو، اس صفحے پر میں اپنے کمرے سے باہر دکھائی دینے والے منظر جنہیں میں پیار سے وال پیپر کہتا ہوں، پوسٹ کر رہا ہوں۔ جب میں اختتام لکھوں تو اس کے بعد تبصرہ کیجئے گا۔ اس سے قبل نہیں

یہ مناظر آپی جی یعنی امن ایمان کی فرمائش پر لگائے جا رہے ہیں جو انہوں نے بہت پہلے کی تھی۔ دیر کے لیے سوری آپی

سو سوئیٹ قیصرانی بھائی ۔۔: ) بہت سارااااااا شکریہ آپ نے میری کہی بات کو یاد رکھا۔۔۔اور اتناااااااااا مزے کا ویو۔۔۔ یہاں بیٹھ کر تو شاعری کا پورا دیوان لکھا جاسکتا ہے بلکہ اتنی پرسکون جگہ ہے کہ انسان کچھ نہ کچھ نیا ایجاد کرسکتا ہے۔۔

میں نے تو ایسے اپنے ڈیسک ٹاپ پر سیٹ کرلیا ہے۔۔۔کیا ہوا اگر حقیقت میں نہیں دیکھ سکتی ۔۔اس طرح محسوس تو کرسکتی ہوں نا۔۔: )

ایک بار پھر سے بہت سارا شکریہ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
میں نے تو ایسے اپنے ڈیسک ٹاپ پر سیٹ کرلیا ہے۔۔۔کیا ہوا اگر حقیقت میں نہیں دیکھ سکتی ۔۔اس طرح محسوس تو کرسکتی ہوں نا۔۔: )

ایک بار پھر سے بہت سارا شکریہ۔
کوئی بات نہیں‌ آپی جی، اگر آپ کی قسمت میں ہوا تو ایک دن ضرور دیکھ لیں گی، اگر نہیں‌ہے تو پھر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں‌ ہے‌‌ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
آصف کھتری نے کہا:
بہت ہی اچھی تصویریں ہیں۔ تھورا سا ڈر بھی ہے ایسی جگہ رہنے کا۔
میرا مشورہ اب بھی وہی ہے کہ آپ ایسی جگہ پر آکر دیکھیں۔ میں رہنے سے قبل بہت پریشان تھا کہ یہ تو بہت خطرہ ہے۔ لیکن یہاں‌کے لوگوں نے بتایا کہ چوری وغیرہ کا یہاں‌کوئی تصور نہیں ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ بہت زیادہ محتاط ہونا چاہیں تو 10 یا 15 یورو مہینہ دے کر انشورنس کرا لیں۔ چوری یا آتش زدگی یا کسی دوسرے نقصان کی صورت میں‌ آپ کو اپنی اشیا کی قیمت واپس مل جائے گی

میرا پہلے یہی ارادہ تھا کہ انشورنس کرا لوں، پر ہائے سستی :(۔ ابھی ڈیڑھ سال گزر گیا ہے، نہ کبھی چوری ہوتی دیکھی نہ سنی نہ ہی کوئی دوسرا جرم ماسوائے ٹریفک کے قوانین کی خلاف ورزیاں‌ :)
 
Top