قیصرانی صاحب کچھ ان واقعات کی تفصیل نہ ہو جائے کیا خیال ہے؟اللہ پاک کے کلام کے آگے کس کا بس چلے گا۔ دوسرا میرے ذاتی مشاہدے میں ایسے کچھ واقعات ہیں۔ اللہ پاک نے تب بھی محفوظ رکھا اور انشاء اللہ آئیندہ بھی بہتری کی امید ہے
بہت پرانی باتیں ہیں۔ اب تو تفصیل یاد نہیں رہی، لیکن کوشش کرتا ہوں کہ اگر کہیں سے پرانی ڈائیریاں مل جائیں تو انشاء اللہ حاضر ہوں گیقیصرانی صاحب کچھ ان واقعات کی تفصیل نہ ہو جائے کیا خیال ہے؟