ابن سعید
خادم
یہ خیال کرنے والے ذرا مکمل خیال کریں ، یعنی کہ دونوں جانب ، یعنی کہ کچھ خرچا بھی کرنا پڑتا ہے ، یعنی کہ تب جا کے ووٹ ملتے ہیں![]()
غلطی ہو گئی اپیا۔ در اصل ووٹنگ کا مجھے تجربہ نہیں ناں۔ اور میرے خیال میں خیال ظاہر کرنے میں کوئی خرچ نہیں آنا چاہئے۔
(سرگوشی: ویسے اپیا آج آپ اتنی شوخ کیوں ہو رہی ہیں۔ کوئی خاص بات۔