بہت شکریہ اپیا کہ مجھے اس قابل گردانا۔ ویسے ووٹ دینے کا فیصلہ جذباتی ہونے کے بجائے منصفانہ ہو تو مزا دوبالا ہو جاتا ہے۔
مجھے لگتا ہے کہ یہاں ایکزٹ پول کا کھیل ہونا چاہئے تھا۔ پر برا ہوا کہ نتیجے کا لنک دستیاب ہے۔ خیر!
میں کیا کروں؟ میرے تو کاغذاتِ نامزدگی ہی منظور نہیں ہوئے کسی حلقہ سے
اگلی بار لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ کی امید ھے شاید زیک جی
اوکے پھر وقت کا انتظار کریںنہیں کہ اس ایوارڈ کے لئے لائفٹائم کا کافی گزر جانا شرط ہے جیسے کہ آپ اس سال کے امیدواروں کو دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں۔
پسندیدہ فیمیل رکن کا ووٹ کسے دوں
السلام علیکم بوچھی ، کیسی ہیں ؟