میرا ٹوئٹر اکاونٹ

صائمہ شاہ

محفلین
ویسے آپکو مجھ سے بغض خاص کیا ہے؟
مانا کہ آپ اٹینشن سیکر ہیں مگر " دشمنی " اور " بغض " جیسے الفاظ استعمال کرنے سے پرہیز فرمائیں ، میں آپ کو دو دن پہلے کہہ چکی ہوں کہ آپ سے کچھ بھی کہنا وقت کا زیاں ہے پھر بھی آپ میرے ہر مراسلے میں ٹوکرا ہائے تشریف لے آتے ہیں کچھ خوف خدا کھائیے اور کم از کم رمضان میں کوئی بدامنی مت پھیلائیں ۔ اللہ آپ کو اس عمر میں ہدایت دے ۔
 
اپکا مراسلہ میرے ہی متعلق تھا اس لیے تشریف لے آیا بلکہ آپ میرے یہاں تشریف لے ائیں۔ اس لیے مروت سادات و تکریم مومنین کرتے ہوئے سوال کیا میم صاحبہ
 
Top