ایچ اے خان
معطل
ابھی ٹوئٹ سیکھ رہا ہوں
Check out @Himat40777960's Tweet:
Check out @Himat40777960's Tweet:
آپ بھی کتنے سادہ دل ہیںپروفائل میں تصویر آپ کی ہے ؟
آپ کا گمان درست معلوم ہوتا ہے۔آپ بھی کتنے سادہ دل ہیں
یہ صرف اشتہاری مہم ہے
میرے بڑے بھائی کی ہےپروفائل میں تصویر آپ کی ہے ؟
کونسی اشتہاری مہم؟آپ بھی کتنے سادہ دل ہیں
یہ صرف اشتہاری مہم ہے
کھیل سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔میرے بڑے بھائی کی ہے
اپنی کیوں نہیں لگائی ؟میرے بڑے بھائی کی ہے
اپنی کیوں نہیں لگائی ؟
ویسے آپکو مجھ سے بغض خاص کیا ہے؟آپ بھی کتنے سادہ دل ہیں
یہ صرف اشتہاری مہم ہے
مانا کہ آپ اٹینشن سیکر ہیں مگر " دشمنی " اور " بغض " جیسے الفاظ استعمال کرنے سے پرہیز فرمائیں ، میں آپ کو دو دن پہلے کہہ چکی ہوں کہ آپ سے کچھ بھی کہنا وقت کا زیاں ہے پھر بھی آپ میرے ہر مراسلے میں ٹوکرا ہائے تشریف لے آتے ہیں کچھ خوف خدا کھائیے اور کم از کم رمضان میں کوئی بدامنی مت پھیلائیں ۔ اللہ آپ کو اس عمر میں ہدایت دے ۔ویسے آپکو مجھ سے بغض خاص کیا ہے؟
آزادی کا حق سب کو ہونا چاہیےابھی ٹوئٹ سیکھ رہا ہوں
Check out @Himat40777960's Tweet:
اپکا مراسلہ میرے ہی متعلق تھا اس لیے تشریف لے آیا بلکہ آپ میرے یہاں تشریف لے ائیں۔ اس لیے مروت سادات و تکریم مومنین کرتے ہوئے سوال کیا میم صاحبہمانا کہ آپ اٹینشن سیکر ہیں مگر " دشمنی " اور " بغض " جیسے الفاظ استعمال کرنے سے پرہیز فرمائیں ، میں آپ کو دو دن پہلے کہہ چکی ہوں کہ آپ سے کچھ بھی کہنا وقت کا زیاں ہے پھر بھی آپ میرے ہر مراسلے میں ٹوکرا ہائے تشریف لے آتے ہیں کچھ خوف خدا کھائیے اور کم از کم رمضان میں کوئی بدامنی مت پھیلائیں ۔ اللہ آپ کو اس عمر میں ہدایت دے ۔
آزادی کا حق سب کو ہونا چاہیے
برما بھی دیکھیں لیں ایک بارمگر کشمیریوں کی سلب ہے
اللہ نے ہر کسی کو آزاد پیدا کیا ہے فقط اپنی عبادت کے لئے، کشمیریوں کو جلد نہیں تو بدیر مگر حق رائے دہی ضرور ملے گامگر کشمیریوں کی سلب ہے
انھیں الگ ملک چاہیےاللہ نے ہر کسی کو آزاد پیدا کیا ہے فقط اپنی عبادت کے لئے، کشمیریوں کو جلد نہیں تو بدیر مگر حق رائے دہی ضرور ملے گا
برما بھی دیکھیں لیں ایک بار
غیر متفقانھیں الگ ملک چاہیے
آپ کشمیری ہو؟غیر متفق