متفرق میرا پراجیکٹ

محمدصابر

محفلین
بھائی میں عارف کریم تھوڑی ہوں جو آپ نے وکی کا لنک دے دیا۔ اردو میں بتائیں نا کیا ہوتے ہیں یہ قدرتی اعداد۔
1 سے شروع ہو کر تمام اعداد قدرتی اعداد کہلاتے ہیں۔

ان میں اور مکمل اعداد میں صرف 0 کا فرق ہوتا ہے۔
 

محمدصابر

محفلین
محمد صابر ، آپ نے for لوپ دو دفعہ چلا لی تھی جس کی وجہ سے علیحدہ علیحدہ دو دفعہ اعداد جمع ہو گئے جب کہ انہیں ایک ہی پیچیدہ شرط میں چیک کرنا تھا اور پھر جو نمبر 3 اور 5 پر تقسیم ہوتا ہو تب اسے accum_total میں جمع کرنا تھا۔

کوڈ یوں ہوگا۔

PHP:
def sum_nums(a,b,x):
    accum_total = 0
    for i in range(x):
            if (i % a == 0) or (i % b ==0):
                accum_total = accum_total + i
 
return accum_total
بہت شکریہ
یعنی if کے سامنے دو شرائط دینے کے لئے درمیان میں or کا استعمال ہو گا۔ پھر وہ دونوں شرائط کو چیک کرے گا۔ یا اسکا مطلب کچھ اور ہے۔
 
Top