ہمارے یہاں سے تو لاد لاد کر اشرف شوگر مل اور سمہ سٹہ شوگر مل کا پیٹ بھرا جا رہا ہے ۔ آپکو پتہ ہے کلو میٹروں میں زمین ہے مخدوم شہاب الدین کی جسے راجہ رینٹل کی بجائے پرائم منسٹر بنایا جا رہا تھا وہ ساری کماد اگاتی ہے اور پھر اپنی شوگر مل بھیج دیتا ہےنہیں یہ بھینسیں کھاتی ہیں
اللہ معاف کرے۔گنوں سے لدی ہوئی ٹریکٹر ٹرالیاں تو چلتی پھرتی موت ہیںہمارے یہاں سے تو لاد لاد کر اشرف شوگر مل اور سمہ سٹہ شوگر مل کا پیٹ بھرا جا رہا ہے ۔ آپکو پتہ ہے کلو میٹروں میں زمین ہے مخدوم شہاب الدین کی جسے راجہ رینٹل کی بجائے پرائم منسٹر بنایا جا رہا تھا وہ ساری کماد اگاتی ہے اور پھر اپنی شوگر مل بھیج دیتا ہے
تو کای ہوا مال بھی تو ملتا ہے نااللہ معاف کرے۔گنوں سے لدی ہوئی ٹریکٹر ٹرالیاں تو چلتی پھرتی موت ہیں