میرا پِنڈ-سرائچ

DSC00496.jpg
 
عسکری

معطل
یہ والی بڑی بہترین تصاویر ہیں ۔ ساگ ہمیں تو ٹن پیک ملتا ہے احمد کا ہم وہی کھاتے ہیں :grin: کیا آپکو پتا ہے نیوی میں سٹیم پر پکی ہر چیز ملتی ہے اور سب میرینز میں سب کچھ ٹن پیک ہوتا ہے یا فریز ہوتا ہے کچھ بھی فریش نہیں :(
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

عسکری

معطل
یار تصویر بہت زبردست ہے۔ :)

توڑی کو اردو میں بھی توڑی ہی کہتے ہیں۔ ہا ہا ہا بھوسہ کہہ سکتے ہو۔ مگر توڑی کا بالکل متبادل نہیں بنے گا یہ۔ ڈھونڈتا ہوں کہ اسے کیا کہا جا سکتا ہے۔
بھوسہ ہی کہتے ہیں یار اور کیا کہیں گے :p
 
قیصرانی

لائبریرین
بالکل بہت سازگار ہے۔ہر چیز بآسانی مل جاتی ہے۔
کسی قسم کی کوئی ٹینشن نہیں:)
سرسبز زمینیں،بھینسوں کے نہانے کیلیے سُوا (نہر)،کم نرخوں میں ورکر بھی مل جائیگا اور کیا چاہئیے
دوھ لیجانے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں۔
اور دودھ "بڑھانے" کے لئے انتہائی سستا نسخہ
 
لگتا ہے کہ ابھی تک میکرو موڈ چل رہا تھا :)
دراصل کیمرے میں میکرو موڈ کا کوئی علیحدہ بٹن یا آپشن نہیں بلکہ ایک موڈ ہے"انٹیلی جنٹ آٹو" یہ خود بخود ہی میکرو موڈ منتخب کرلیتا ہے لیکن بندے کو بھی کیمرہ چلانے کا طریقہ آنا چاہئیے کیونکہ یہ اتنا بھی ذہین نہیں:)
 
اور دودھ "بڑھانے" کے لئے انتہائی سستا نسخہ

پہلا نسخہ تو یہ ہے کہ نلکے کے نیچے دودھ والا برتن رکھ دی اور برکتیں ہی برکتیں لیکن اس طرح دودھ پتلا ہو جاتا ہے۔
جبکہ مختلف علاقوں میں گوالوں نے نت نئے طریقے ایجاد کررکھے ہیں جیسے دودھ میں کوکنگ آئل ملانا۔اس طرح دودھ کی فیٹ (Fat) کم نہیں ہوتی.دودھ میں بال صفا اور مردوں کو ٹھیک رکھنے والا پاؤڈر ملاتے ہین اس طرح دودھ کی گریویٹی پر بہت کم فرق پڑتا ہے;)
اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ دودھ میں نہر کا پانی ملانا۔یہ پانی دودھ کو نلکے کے پانی کی نسبت زیادہ گاڑھا رکھتا ہے
یہی سستے نسخے ہیں باقی تو مہنگے ہیں
 
اندازہ کریں۔ ملاوٹ بھی اب "سینس" یعنی سائنس بن چکی ہے
 
Top