میرا پِنڈ-سرائچ

شمشاد

لائبریرین
اب یہ بیگار کیا ہوتا ہے بھلا؟
بیگار کا مطلب ہے کہ بغیر پیسوں یا بہت ہی تھوڑی اُجرت پر مزدوروں سے کام لیا جاتا ہے۔

عموماً بھٹوں پر پورا پورا خاندان کام کرتا ہے جن میں چھوٹے بڑے سبھی شامل ہوتےہیں۔ حتیٰ کہ چھوٹے چھوٹے بچے بھی مزدوری کر رہے ہوتے ہیں۔ ان کا رہنا سہنا، جینا مرنا سب کچھ وہیں ہوتا ہے۔

یہ بچہ ابھی کچی اینٹیں بنا رہا ہے۔

_46717442_dip1211_rawal3_766_afp.jpg
 
Top