محمداحمد
لائبریرین
بھئی مجھے بھی وہ نہیں اچھے لگتے پوئٹ انکی اصلیت کا مجھے پتہ ہےکسی اووووووووووور نے بھی بتایا تھا نا
![]()
آپ کو کون سے شاعر سب سے اچھے لگتے ہیں پھر؟؟؟
بھئی مجھے بھی وہ نہیں اچھے لگتے پوئٹ انکی اصلیت کا مجھے پتہ ہےکسی اووووووووووور نے بھی بتایا تھا نا
![]()
رونے کھانے نہیں لگتے اچھےآپ کو کون سے شاعر سب سے اچھے لگتے ہیں پھر؟؟؟![]()
اصلیت جو بھی ہو، یہ ان کا اور خدا کا معاملھ ہے جی۔بھئی مجھے بھی وہ نہیں اچھے لگتے پوئٹ انکی اصلیت کا مجھے پتہ ہےکسی اووووووووووور نے بھی بتایا تھا نا
![]()
بے حد ممنون ہوںاردو محفل میں خوش آمدید![]()
بہت شکریہ جنابخوش آمدید غلام مجتبیٰ ملک صاحب
بہت خوشی ہوئی محفل کا حصہ بن کےویسے غلام مجتبیٰ ملک بھائی ۔۔۔ ! آپ بالکل صحیح جگہ (اردو محفل) پر آ گئے ہیں۔ یہاں شاعری کے چاہنے والے بہت ہیں۔
کسی کے بھائی! کسی کی آپا سب کے سب شاعری کے گرویدہ ہیں یہاں۔![]()
آپ نے ٹھیک کہا بھائی میں نے تو ویسے مذاق میں کہا تھا ۔آپکو برا اگر لگا تو آئی ایم سوری فار دیٹاصلیت جو بھی ہو، یہ ان کا اور خدا کا معاملھ ہے جی۔
مجھے کیوں برا لگے بھلا؟ میرا کونسے مامے کا بیٹا ہے وہ۔آپ نے ٹھیک کہا بھائی میں نے تو ویسے مذاق میں کہا تھا ۔آپکو برا اگر لگا تو آئی ایم سوری فار دیٹ![]()
شکریہاردو محفل میں خوش آمدید۔
مجھے کیوں برا لگے بھلا؟ میرا کونسے مامے کا بیٹا ہے وہ۔![]()
نہیں نہیں آپ کو تو وہ تھا ان سے
![]()
نہیں وہ آپ نے اتنا سیرئس ہو کر لکھا کہ میں سمجھی پتہ نہیں آپ نے کتنی بکس انکی رٹی ہوئی ہیںخیر اب اتنا عشق بھی نہیں مجھے
نہیں وہ آپ نے اتنا سیرئس ہو کر لکھا کہ میں سمجھی پتہ نہیں آپ نے کتنی بکس انکی رٹی ہوئی ہیںاور نامور پوئیٹ تو پتہ نہیں کیا کیا
![]()
جلالپور پیر والا(ملتان) سے تعلق رکھتا ہوں۔ فاصلاتی نظامِ تعلیم کے ایک ادارہ سے ایم بی اے(ہیومین ریسوس مینیجمنٹ) کر رہا ہوں۔ اور موبائل فونز کا کاروبار ہے۔ملک صاحب، اردو محفل میں بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھے گزرے گا۔
کیا پڑھ رہے ہیں آپ؟ ہیں کس شہر سے؟ کاروبار کس قسم کا کرتے ہیں؟
بہت خوب۔جلالپور پیر والا(ملتان) سے تعلق رکھتا ہوں۔ فاصلاتی نظامِ تعلیم کے ایک ادارہ سے ایم بی اے(ہیومین ریسوس مینیجمنٹ) کر رہا ہوں۔ اور موبائل فونز کا کاروبار ہے۔
محفل کا حصہ بن کے بہت خوشی ہوئی
ً
اف خدایا۔۔نہیں وہ آپ نے اتنا سیرئس ہو کر لکھا کہ میں سمجھی پتہ نہیں آپ نے کتنی بکس انکی رٹی ہوئی ہیںاور نامور پوئیٹ تو پتہ نہیں کیا کیا
![]()