صد شکر کہ آپ نے سنگین پر اکتفا کرلیا گر آپ غمگین بھی کہہ دیتے تو میں کیا بگاڑ لیتیخوش آمدید فوزیہ!
خاکساروں کی آبادی میں سنگین اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
آمین ثم آمین، بہت شکریہ حضور، میرے ساتھ چھوٹی بچی میری بیٹی ہیںبہت بہت خوش آمدید۔
اللہ عزوجل آپ کو عمر حضرصحت کے ساتھ عطا فرمائے۔آمین۔
اردو محفل خاندان میں ایک بہت ہی اچھا اضافہ خوش آمدید فوزیہ رباب
چھوٹی بچی کی تصویر آپ کی ہے یا کہ آپ کی بیٹی محترمہ کی ہے؟
آپ کے پرخلوص مشورے کا شکریہ، میں نے عمل بھی کر لیا، سلامت باشدآن لائن اپنی اور گھر والوں کئ تصاویر کی اشاعت ویسے تو آپ کا حق و صوابدید ہے لیکن نصیحت ہے اگر مزاج پر گراں نہ گزرے تو آپ کی اور آپکے اہل خانہ کی شناخت مخفی رکھنا آج کے مواصلاتی فتنوں کے دور میں ایک اچھا حفاظتی حل ہو سکتا ہے جس سے متعلقہ ذاتی معاشرتی اور خاندانی مسائل سے محفوظ رہا جا سکتا ہے