سید فصیح احمد
لائبریرین
آپی کل تھوڑا کام ہے ، اور پھر 3 دن کے لیئے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہا ہوں یعنی کُل چار دن کے بعد ایک ایک قسط کر کے دھاگے میں لگانا شروع کر دوں گا۔فصیح بھائی، کب آغاز کریں؟
آپی کل تھوڑا کام ہے ، اور پھر 3 دن کے لیئے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہا ہوں یعنی کُل چار دن کے بعد ایک ایک قسط کر کے دھاگے میں لگانا شروع کر دوں گا۔فصیح بھائی، کب آغاز کریں؟
آپی کل تھوڑا کام ہے ، اور پھر 3 دن کے لیئے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہا ہوں یعنی کُل چار دن کے بعد ایک ایک قسط کر کے دھاگے میں لگانا شروع کر دوں گا۔
جب کہیں ۔۔ فصیح تصویری گائیڈ بنا لیں تو پھر شروع کر دیتے ہیں ۔۔
سفرِ عمرہ کے احوال کی بھی تیاری کیجئے کہ محفل پر لکھنا ہوگاآپی کل تھوڑا کام ہے ، اور پھر 3 دن کے لیئے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہا ہوں یعنی کُل چار دن کے بعد ایک ایک قسط کر کے دھاگے میں لگانا شروع کر دوں گا۔
جی ... ضرورعمر بھائی، جب تک فصیح بھائی کی واپسی ہو ہم کچھ کر سکتے ہیں؟
میں کچھ روابط دیکھے تھے آپ کو ان کی نشاندہی کرتی ہوں۔
جی ... ضرور
سفرِ عمرہ کے احوال کی بھی تیاری کیجئے کہ محفل پر لکھنا ہوگا![]()
جی ضرور آپیٹھیک ہے فصیح بھائی۔
ہم سب کے لیے بھی ضرور دعا کیجئے گا۔
گھر جا کر دیکھتا ہوں .. ابھی تو آفس میں ہے .. ربط مجھے ذاتی مراسلے میں بھیج دیں ..عمر بھائی ابھی آپ کو ایک دھاگے کی نشاندہی کی ہے وہاں دیکھ لیجئے گا۔
فصیح صاحب آپ نے حج کی سعادت کی ہے؟آپی کل تھوڑا کام ہے ، اور پھر 3 دن کے لیئے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہا ہوں یعنی کُل چار دن کے بعد ایک ایک قسط کر کے دھاگے میں لگانا شروع کر دوں گا۔
کس کس کا مضمون عمرانیات ہے؟میں ہسٹری میں گراجیویٹ کررہی ہوں
نہیں محترم صرف عمرہ نصیب ہوا !فصیح صاحب آپ نے حج کی سعادت کی ہے؟
نہیں محترم صرف عمرہ نصیب ہوا !
اللہ کرے حج بھی نصیب ہو جائے ! آمین!
![]()
![]()
عمران سیریز میں تو انیس الرحمن اور میں اتھارٹی ہیں، ہمارے ہیڈ استاد جناب راشد اشرف ہیں۔ رہی سہی کسر سائیڈ کِک کے طور پر برادرم لئیق احمد بھی حاضر ہیںکس کس کا مضمون عمرانیات ہے؟