ملائکہ
محفلین
میرا سیکینڈ لاسٹ سیمیسٹر کے امتحان ہورہے ہیں پھر آخری 6 مہینے اور جان چھٹی چھٹی چھٹیپروفیشنل آرکیٹیکٹس اور انجینئرز ٹیکس دیتے ہیں
اور ہاں تمہاری پڑھائی کہاں تک پہنچی مکمل ہوئی کہ نہیں؟
میرا سیکینڈ لاسٹ سیمیسٹر کے امتحان ہورہے ہیں پھر آخری 6 مہینے اور جان چھٹی چھٹی چھٹیپروفیشنل آرکیٹیکٹس اور انجینئرز ٹیکس دیتے ہیں
اور ہاں تمہاری پڑھائی کہاں تک پہنچی مکمل ہوئی کہ نہیں؟
اب اپنے ڈیزائین بنائیں ہیں تو اس ہوٹل میں جاکر رہیں سیلفی لیں اس طرح کہ ہمیں وہ جگہ نظر آسکے پھر ہم لوگوں کو دیکھا دیں کیسا آئیڈیا ہےہُن میں کی کراں ؟؟ ۔۔۔ ۔ تھری ڈی میری اپنی ہے تو اس پر کوئی سانپ نہیں بیٹھ سکتا
اور بہنا ہماری پڑھتی کیا ہے ؟؟میرا سیکینڈ لاسٹ سیمیسٹر کے امتحان ہورہے ہیں پھر آخری 6 مہینے اور جان چھٹی چھٹی چھٹی
گڈمیرا سیکینڈ لاسٹ سیمیسٹر کے امتحان ہورہے ہیں پھر آخری 6 مہینے اور جان چھٹی چھٹی چھٹی
ایک دونی دو دو دونی چاراور بہنا ہماری پڑھتی کیا ہے ؟؟
میں ہسٹری میں گراجیویٹ کررہی ہوںاور بہنا ہماری پڑھتی کیا ہے ؟؟
،،، کیا یاد دلا دیا محترم ،،، میں تو نہیں بھگتا وہ صبح صبح کی ریں ریں ،،، مگر ماں جی بڑے خوش سے قصے سنایا کرتی ہیںایک دونی دو دو دونی چار
ابھی فلحال تو میرا ارادہ کچھ پروفیشنل کام کرنے کا ہے دیکھیں اب کہاں اور کیا یہ کچھ اندازہ نہیں ہے مجھے لیکن آگے کی پڑھائی کرنی ہے کہ نہیں یہ فیلڈ میں جاکر فیصلہ کرونگی۔۔۔گڈ
سپیشلائزیشن کرنے کا ارادہ ہے؟
یہ کیا باتیں ہورہی ہیں کوڈ ورڈ میں،،، کیا یاد دلا دیا محترم ،،، میں تو نہیں بھگتا وہ صبح صبح کی ریں ریں ،،، مگر ماں جی بڑے خوش سے قصے سنایا کرتی ہیں
گڈابھی فلحال تو میرا ارادہ کچھ پروفیشنل کام کرنے کا ہے دیکھیں اب کہاں اور کیا یہ کچھ اندازہ نہیں ہے مجھے لیکن آگے کی پڑھائی کرنی ہے کہ نہیں یہ فیلڈ میں جاکر فیصلہ کرونگی۔۔۔
ثُم آمین !! یا رب العالمین !!گڈ
اللہ ترقی اور کامیابی عطا فرمائے آمین
اس عمر میں یہ کوڈ ورڈز بتانے سے بد پرہیزی ہو سکتی ہےیہ کیا باتیں ہورہی ہیں کوڈ ورڈ میں
اللہ ۔۔۔ نہیں سمجھنا اب مجھے بسسسسسسسساس عمر میں یہ کوڈ ورڈز بتانے سے بد پرہیزی ہو سکتی ہے
جب ہماری عمر کو پہنچو گی تو خود ہی سمجھ جاؤ گی
یہ بھلا کب ہونا شاہ جی !! ،،، ہم تو اب آنے والی نسل کو فیس بک اور ٹوِیٹر ہی سنائیں گے ،،، کہانیاں کم ہو گئی ہیں ،، اصل بھی اور افسانوی بھی ،، انسان قصوں سے بہت دور نکل چکا ہے !!اس عمر میں یہ کوڈ ورڈز بتانے سے بد پرہیزی ہو سکتی ہے
جب ہماری عمر کو پہنچو گی تو خود ہی سمجھ جاؤ گی
عقلمند ہو گئی ہواللہ ۔۔۔ نہیں سمجھنا اب مجھے بسسس سسس سس
میں تو پہلے سے ہی تھیعقلمند ہو گئی ہو
زمانہ مسلسل ارتقا کی جانب گامزن ہےیہ بھلا کب ہونا شاہ جی !! ،،، ہم تو اب آنے والی نسل کو فیس بک اور ٹوِیٹر ہی سنائیں گے ،،، کہانیاں کم ہو گئی ہیں ،، اصل بھی اور افسانوی بھی ،، انسان قصوں سے بہت دور نکل چکا ہے !!
آآآآآآآآآآآچھامیں تو پہلے سے ہی تھی