غدیر زھرا
لائبریرین
چلو ٹھیک ہے بھئی لڑائی ختم بس
ارررررے اِسے کیا ہوا
نہیں شاید ایسے
اوکے بھئی اب کوئی لڑائی نہیں ہو گی
سمائل پلیز --
چلو ٹھیک ہے بھئی لڑائی ختم بس
ارررررے اِسے کیا ہوا
نہیں شاید ایسے
میرے بھائی اس میں کچھ میوزک شیوزک سنائی دیا آپ کو،امجد میانداد۔۔۔ اس بات کی داد دونگا کہ آپ نے ہمت کی ۔ یقیناً ہم میں سے شاید ہی کوئی یہ کام کر سکتا ہوں ، یہ اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ آپ ہر فن مولا ہیں۔ پر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہتر یہی ہوتا ہے کہ آپ کسی ایک فن میں ماہر بنائیں ۔
وہ انگریزی میں کہتے ہیں نا "Jack of all trades, master of none"
مجھے ککھ سمجھ نہیں آئی آپ نے کوشش کیا کی ہے
میرے بھائی اس میں کچھ میوزک شیوزک سنائی دیا آپ کو،
ایک انٹرو ساؤنڈ پھر فلوٹ یعنی بانسری، پھر ساتھ ساتھ وائلن اور چلتے چلتے ڈرمز یعنی ڈھول بھی بجنا شروع ہوئے دیسی تھاپ پہ، اور ساتھ ہی ساتھ بجتی رہی جھنکاریں بھی اور پلیٹس بھی اور کچھ اور میوزک بھی۔
میرے بھائی ان سب چیزوں کو ایک ترتیب سے بجانا اور حسبِ ضرورت ایک ترتیب دینا میوزک کمپوز کرنا کہلاتا ہے۔
میں نے یہی گند کرنے کی کوشش کی تھی اس بار اور پچھلی بار گانے کی ہمت کی تھی بس۔ غلطی کی معافی چاہتا ہوں۔ اور جیک آف آل نہیں میں جیک آف آرٹس بننا چاہتا ہوں، ماسٹر آف آرٹس میں کبھی بن نہیں سکتا اور نہ کوئی کہلایا ہے کبھی ماسٹر۔
میں سیاست نہیں، بزنس نہیں، انڈسٹری نہیں، مارکیٹنگ نہیں، انجینئرنگ بھی نہیں، میڈیکل بھی نہیں، ایچ آر بھی نہیں، کمیونیکیشن بھی نہیں، اور ان جیسی سینکڑوں فیلڈز میں کچھ بھی نہیں بننا چاہتا، نہ ان کا ماسٹر ہوں اور نہ جیک، آرٹ صرف ایک فیلڈ (یعنی کھیت)ہے باقی اس فیلڈ یا کھیت کے پودے یا ان پودوں کے مختلف حصے ہیں بس اور میں صرف اسی فیلڈ کا جیک بننا چاہتا ہوں اور اگر مجھے کوئی آرٹس کا جیک بھی کہے گا تو میں فخر محسوس کروں گا کہ کم از کم کچھ حصہ تو میرے پاس بھی آیا۔
اللہ آپ کو بھی عقل دے کہ میوزک ویڈیوز ہمیشہ اسپیکرز کے ہوتے ہوئے پلے کریں تاکہ پتہ چلے ویڈیو کے ساتھ آڈیو بھی ہے۔اتنا کچھ جو لکھا اس میوزک کےساتھ کہتے جاتے کہ اب میں بانسری بجانے لگا ہوں۔ اب می فلوٹ اور اب میں ڈرم تو کچھ سمجھ بھی آتا۔ اللہ آپ کو ماسٹر بنائے آرٹس کا۔ آمین۔
انتظامیہ مجھے ایک "انتہائی افسوس" کی ریٹنگ کی کمی محسوس ہو رہی ہے موجودہ ریٹنگ آئیکونز میں۔اللہ آپ کو بھی عقل دے کہ میوزک ویڈیوز ہمیشہ اسپیکرز کے ہوتے ہوئے پلے کریں تاکہ پتہ چلے ویڈیو کے ساتھ آڈیو بھی ہے۔
ثم آمین ۔۔ ویسے ویڈیو اسپیکرز آن کرکے ہی سنا تھا ۔اللہ آپ کو بھی عقل دے کہ میوزک ویڈیوز ہمیشہ اسپیکرز کے ہوتے ہوئے پلے کریں تاکہ پتہ چلے ویڈیو کے ساتھ آڈیو بھی ہے۔
پکی بات ہے نہ سُن لوں نہ کوئی خطرہ تو نہیں ہے نہلو جی میرے دشمنوں کی خوشی کا مزید اہتمام ہو گیا ویڈیو تیار ہو گئی اب آپ لوگ آ جائیں اور جو کہنا ہے کہہ ڈالیں،
میں نے کون سا اثر لینا ہے۔
ایک بات بتا دوں بہت محنت سے کمپوز کیا ہے اور ویڈیو پہ بھی کافی محنت ہوئی ہے۔
ٹیگز: عمر سیف ، غدیر زھرا ، بھلکڑ ، ملائکہ ، آبی ٹوکول ، نیرنگ خیال ، قیصرانی ، نیلم
افلاطون ، محمداحمد ، شمشاد ، عسکری ، پردیسی ، ساجد ،
http://www.facebook.com/photo.php?v=10200769228904626
پہلے جن کو ٹیگ کر رکھا ہے ان سے تو بِستی ہو لینے دو بھئیواؤوووو بھائی میوزک اچھا کمپوز کیا ہے۔۔۔ ۔۔
شروعات تو اچھی ہے۔۔۔ ۔کرتے رہیں گے تو اور بھی بہتری آئے گی۔۔۔ ۔
لیکن مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا۔۔۔
ارے بھائی آپ تو سیریس ہوگئے ،،یہ سب تو مزاح میں اور آپ کی محبت میں آپ کو چھیڑ رہے ہیں آپ کو چھیڑنے میں مزہ آتا ہے نہ ،،بدلے میں آپ کے مزے مزے کے ایموشن دیکھنے کو ملتے ہیں سب کوپہلے جن کو ٹیگ کر رکھا ہے ان سے تو بِستی ہو لینے دو بھئی
پہلے جن کو ٹیگ کر رکھا ہے ان سے تو بِستی ہو لینے دو بھئی
او بھائی انٹارکٹیکا کی برف میں محفوظ کیا تھا کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟امجد میانداد میرا تبصرہ محفوظ ہے۔۔۔ انتظار فرمائیے۔۔۔
بہت خوب ۔ ۔ عمدہ کوشش ہے۔
مجھے اس میں ڈھول کی آواز کافی نمایاں محسوس ہوئی جس کی وجہ سے اوور آل ٹیمپو کچھ ڈسٹرب رہا۔ اگر یہ پس منظر میں کہیں دور سے بجتا محسوس ہو تو یقینا بہت بہتر رہے گا۔
ہاہاہا۔۔ جی یہ شرارتیں میں پڑھ پڑھ کے ہنس رہا تھا۔ خاصے توڑ پھوڑی جملے کسے ہیں ان سب نے لیکن بقول ایک رکن کے ان سب کو آپ کو تنگ کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے۔ لہذا آپ بھی ہنس دیں اور جاری رکھیں۔شکریہ
بس پہلی کاوش تھی پر یہاں لوگ ہی ایسے دل توڑنے والے بیٹھے ہیں کہ پھر سے ہمت ہی نہیں ہوتی کچھ کرنے کی۔