امجد میانداد
محفلین
یہ دل توڑنے والے طعنے بھی " ان " لوگوں کو مزید اکسانے کے لیے ہیں۔ہاہاہا۔۔ جی یہ شرارتیں میں پڑھ پڑھ کے ہنس رہا تھا۔ خاصے توڑ پھوڑی جملے کسے ہیں ان سب نے لیکن بقول ایک رکن کے ان سب کو آپ کو تنگ کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے۔ لہذا آپ بھی ہنس دیں اور جاری رکھیں۔
میرے لئے تو یہ ایک بڑی بات ہے کہ آپ نے کوشش تو کی ۔ ۔ یہاں کون کچھ کرتا ہے