میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شاہد خاقان عباسی کا کیفیت نامہ : ایک طرف میرا پارٹی قائد نواز شریف ہے اور دوسری طرف عظمی اور وقار کا افیئر ۔ یہ باقی کے 11 دن کیسے گزریں گے؟
 

فاخر رضا

محفلین
ڈاکٹر صاحب یہ زینٹیک کس گروپ سے تعلق رکھتی ہے۔ پی پی آئیز کے بارے میں کہیں پڑھا تھا کہ سی کے ڈی کا باعث بن رہی ہیں۔
اس کا generic نام ranitidine ہے
یہ H2 blocker ہے
یہ پی پی آئی سے شاید پندرہ سال پہلے سے استعمال میں ہے. یہ پی پی آئی کی طرح مکمل ایسڈ بنانا ختم نہیں کرتی لہذا سائیڈ افیکٹ بھی کم ہیں
میرا اپنا اصول یہ ہے کہ پی پی آئی جیسی دوا معدے کا اسپیشلسٹ دے ورنہ G P ہر دوا دے دے کر ختم کردیتا ہے اور اسپیشلسٹ بیچارہ کچھ نہیں کرپاتا
یہی حال اینٹی بایوٹک کا ہوا ہے. GP نے جب تک ایجیکشن تک نہیں دینا اس وقت تک جان نہیں چھوڑنی
پی پی آئی سے گردوں کے اثر کا نہیں پڑھا، دیکھ کر بتاؤں گا
 

محمد وارث

لائبریرین
ایسا لگتا ہے کہ کسی کو بچے کا نام رکھنے کی ذمہ داری دی گئی ہے کہ محفل اب ناموں کی لڑیوں سے بھری پڑی ہے
یا تو آپ کے اس مراسلے کا اثر ہوا ہے یا بچے کا نام رکھا جا چکا ہے کیونکہ ناموں کی مزید تلاش بند ہو گئی ہے! :)
 

فاخر رضا

محفلین
ٹرولز اور منفی عناصر کو نظر انداز کر کے ناکام بنائیے :)
پہلے مجھے لگتا تھا کہ رپورٹ کرنے کا فائدہ نہیں ہوتا مگر موجودہ مدیروں نے اسے غلط ثابت کیا ہے
اس سہولت کا بے دریغ فائدہ اٹھانا چاہیے
اگر ایک ہی مراسلے کو بحیثیت ٹرول بہت سے لوگ مارک کریں گے تو مدیروں کی زندگی آسان ہوجائے گی
اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ کوئی گروپنگ کرے یا محاذ بنا لے
محفل کا مجموعی ماحول بہت اچھا ہے
ویسے کچھ لوگوں کو سارا سال روزہ لگتا رہتا ہے تو انہیں تو نظر انداز ہی کرنا پڑے گا
 

محمد وارث

لائبریرین
یہ پی پی آئی نہیں ہے۔ gerd میں ہمارے لئے تو کافی فائدہ مند رہی۔ مزید ڈاکٹر جانیں
مجھے H2 blocker سے کوئی خاص افاقہ نہیں تھا اس لیے پی پی آئی لینی پڑی، جو سود مند تو ہے لیکن شاید اس کے سائیڈ ایفیکٹس بھی زیادہ ہیں۔
 

زیک

مسافر
پہلے مجھے لگتا تھا کہ رپورٹ کرنے کا فائدہ نہیں ہوتا مگر موجودہ مدیروں نے اسے غلط ثابت کیا ہے
اس سہولت کا بے دریغ فائدہ اٹھانا چاہیے
اگر ایک ہی مراسلے کو بحیثیت ٹرول بہت سے لوگ مارک کریں گے تو مدیروں کی زندگی آسان ہوجائے گی
اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ کوئی گروپنگ کرے یا محاذ بنا لے
محفل کا مجموعی ماحول بہت اچھا ہے
ویسے کچھ لوگوں کو سارا سال روزہ لگتا رہتا ہے تو انہیں تو نظر انداز ہی کرنا پڑے گا
اچھا بھلا سکون سے تھا آپ نے تجسس میں مبتلا کر دیا
 

سین خے

محفلین
اور اپنی زندگی میں سکون بڑھائیں

اپنی زندگی کے ساتھ ساتھ محفل کا سکون بھی بڑھائیں :)

پہلے مجھے لگتا تھا کہ رپورٹ کرنے کا فائدہ نہیں ہوتا مگر موجودہ مدیروں نے اسے غلط ثابت کیا ہے
اس سہولت کا بے دریغ فائدہ اٹھانا چاہیے
اگر ایک ہی مراسلے کو بحیثیت ٹرول بہت سے لوگ مارک کریں گے تو مدیروں کی زندگی آسان ہوجائے گی
اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ کوئی گروپنگ کرے یا محاذ بنا لے
محفل کا مجموعی ماحول بہت اچھا ہے
ویسے کچھ لوگوں کو سارا سال روزہ لگتا رہتا ہے تو انہیں تو نظر انداز ہی کرنا پڑے گا

بجا فرمایا :) سو فیصد متفق
 
نماز فجر کے بعد بائیک پنکچر ہوگئی۔ لگ بھگ دو کلومیٹر پیدل مارچ بمعہ بائیک گھسیٹن!!
سحری کی ساری کیلوریز راستے ہی میں کہیں برن ہوگئیں۔
اب دیکھیے کیا گزرے ہے قطرے پہ"افطار" ہونے تک۔
 

یاز

محفلین
نماز فجر کے بعد بائیک پنکچر ہوگئی۔ لگ بھگ دو کلومیٹر پیدل مارچ بمعہ بائیک گھسیٹن!!
سحری کی ساری کیلوریز راستے ہی میں کہیں برن ہوگئیں۔
اب دیکھیے کیا گزرے ہے قطرے پہ"افطار" ہونے تک۔
ادارہ آپ کے غم میں برابر کا شریک ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
نماز فجر کے بعد بائیک پنکچر ہوگئی۔ لگ بھگ دو کلومیٹر پیدل مارچ بمعہ بائیک گھسیٹن!!
سحری کی ساری کیلوریز راستے ہی میں کہیں برن ہوگئیں۔
اب دیکھیے کیا گزرے ہے قطرے پہ"افطار" ہونے تک۔
مرزا ازلوں کا روزہ خور تھا لیکن کرامت دیکھیے کہ روزے کے صدف میں آپ کے "گہر" ہونے تک کی ساری کیفیات سمو گیا! :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top