تعارف میرزا یوسف ہے غالب، یوسف ثانی مجھے!

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
حضرات ایک ضروری اعلان سنیے

منکہ مسمی چھوٹا غالبؔ اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ تارخ کے اواق میں گمشدہ میرا پیارا بھائی مجھے مل گیا ہے، مگر تاریخ کی ستم ظریفی ملاحظہ ہو کہ اس جنم میں میں مرزا یوسف ثانی کا چھوٹا بھائی ہوں
اور ریکارڈ میں بھی درستی کر لی جائے :D :mrgreen::grin::biggrin::laugh::laugh::laugh::laugh:
 

الف عین

لائبریرین
یہ ہنر مجھے بھی سکھائیں استاد جی، کتنے دن سے آپ کی ٹانگیں دبا دبا کر میری اپنی ٹانگیں دکھنے لگی ہیں
لگتا ہے کہ اب ای سنپ کی جگہ کہیں اور اپ لوڈ کرنا پڑے گا یہ پروگرام۔ ویسے گوگل کریں تو بیسیوں پروگرام مل جائیں گے، لیکن بہترین میرا والا ہے، جسے میں اب استعمال نہیں کرتا، ای میل کر دیتا ہوں۔ اب تو میں ان پیج 3 میں کھول کر کاپی پیسٹ کر کے ورڈ میں داکیومینٹ بنا لیتا ہوں ان پیج سے۔ البتہ اس طرح بہت سی خود کار غلطیاں درست نہیں ہو پاتیں جو میرا کنورٹر کر دیتا تھا۔ ورنہ دوسرے پروگرام اب بھی ’32 مارچ‘ قسم کی اغلاط کر دیتے ہیں مزید کنورٹ کرنے میں۔
ہاتھوں سے دبانی ہوں تو میری ٹانگیں حاضر ہیں!!
 
Top