محمد امین
لائبریرین
امین بھائی آپ کونسا گیت گارہے ہیں پھر؟
میں تو اکثر گاتا ہی رہتا ہوں بے سری آواز میں۔ کافی عرصہ قبل ایک آدھ گانا پوسٹ بھی کیا تھا میں نے اپنی آواز میں بغیر میوزک کے کیوں کہ اس طرح کے کے ریوک ٹریکس ملتے نہیں مجھے۔۔۔
امین بھائی آپ کونسا گیت گارہے ہیں پھر؟
مجھے تو لائیو سننے کا بھی شرف حاصل ہےمیں تو اکثر گاتا ہی رہتا ہوں بے سری آواز میں۔ کافی عرصہ قبل ایک آدھ گانا پوسٹ بھی کیا تھا میں نے اپنی آواز میں بغیر میوزک کے کیوں کہ اس طرح کے کے ریوک ٹریکس ملتے نہیں مجھے۔۔۔
پسندیدگی اورہمت افزائی کے لئے دل کی گہرائیوں سے شکریہ محترم برادرم محمد وارث صاحب ۔بہت اچھی آواز ہے آپ کی امین صدیق صاحب اور گیت آپ نے خوب گایا ہے، استھائی تو بہت ہی پسند آئی۔
ایک بات بتائیے، کیا آپ نے باقاعدہ موسیقی کی تعلیم حاصل کی ہے؟ اگر نہیں، تو سُر کیسے پہچانتے ہیں۔
`ذرا اس فقرے کا مفہوم سمجھائیے محمد وارث بھائی.نوازش ۔استھائی تو بہت ہی پسند آئی۔
استھائی، گانے کا مکھڑا`ذرا اس فقرے کا مفہوم سمجھائیے محمد وارث بھائی.نوازش ۔
بہت بہت شکریہ برادرم محمد وارث ،ان سب باریکیوں کو میرے علم میں لانے کے لئے .ماشا اللہ ،آپکی معلومات خاصی وسیع ہیں.استھائی، گانے کا مکھڑا
گانا عموما دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے، استھائی اور انترہ۔ استھائی گانے کا آغاز والا حصہ ہوتا ہے، یہ گا کر اورتھوڑا میوزک بجا کر جب دوسرا حصہ شروع کرتے ہیں تو وہ انترہ ہوتا ہے۔ استھائی کے سر علیحدہ اور انترے کے علیحدہ ہوتے ہیں اور عموما انترہ اونچے سروں میں ترتیب دیا جاتا ہے۔ انترے کی دھن میں دو تین شعر گائے جاتے ہیں، گو انترے کے ہر شعر میں سر ایک ہی ہوتے ہیں اور لفظ ہی بدلتے ہیں لیکن انتروں میں اچھے موسیقار سروں کے ساتھ حرکتیں لیتے ہیں، جس سے سننے والے محظوظ ہوتے ہیں۔
سلیل چوہدری جن کا ترتیب دیا گانا آپ نے گایا ہے انتائی مدھر اور من موہنے گیتوں کے لیے مشہور ہیں اور مجھے بہت پسند ہیں
مجھے بھی اپنی خوشیوں میں شریک کرنے کا بہت بہت شکریہ<iframe frameborder="0" width="480" height="270" src="//www.dailymotion.com/embed/video/x2745vx" allowfullscreen></iframe><br /><a href="" target="_blank">Maine tere liye hi 7 rang ke Sung by Amin Siddiq</a> <i>by <a href="http://www.dailymotion.com/jabru4gabru" target="_blank">jabru4gabru</a></i>
برادرم ابن سعید برادرم arifkarim برادرم محمد اسلم برادرم فاتح برادرم تجمل حسین برادرم دل دل پاکستان
اگلی دفعہ محمد رفیع کا "مدھوبن میں رادھیکا ناچے" گائیے گا۔۔۔ابھی ،فی الحال انیس الرحمن بھائی؟
کوئی نہیں !
مابدولت شکریہ بجالاتے ہیں،لاریب بہن۔زبردست!! بہت اچھی آواز ہے آپ کی اور گایا بھی بہت خوب ہے
لگتا ہے آپ کے پاس بہت دولت ہےمابدولت
اس بابت مابدولت لاریب بہنا کوقیاس آرائیوں کے لئے آزادچھوڑدیتے ہیں!لگتا ہے آپ کے پاس بہت دولت ہے
ہاہاہا... جی ٹھیک ہے.. کر لی ہم نے قیاس آرائیاس بابت مابدولت لاریب بہنا کوقیاس آارائیوں کے لئے آزادچھوڑدیتے ہیں!