میری آواز میں ایک گانا

سید ذیشان

محفلین
آواز نا !!! وہی تو کہہ رہی ہوں کہ سن میں گانا رہی ہوں اور دھچکے پتہ نہی کیوں لگے جا رہے ہیں آواز کو جیسے رننگ کرتے ہوئے گا رے ہوں :laughing:


اس دھاگے کا عنوان آ بیل مجھے مار ہونا چاہیے تھا۔ امجد بھائی کی کافی تواضع ہو چکی ہے ابتک :p
 
شاید۔ مجھے موسیقی کی الف بے بھی نہیں آتی اور میتھ سے بھی جان جاتی ہے۔ آپ نے اوپر سے گننے پر لگا دیا :(
جی میں تو بقلم خود استاد امجد علی خاں صاب تیسرے جنم سے استاد برکت علی خاں ساب پتلی گلی والے سے سیکھ رہا ہونگا راگ درباری، ٹھمری اور پتہ نہیں سارے۔
 
Top