انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا یہ خبرپڑھ کر خالد بھائی ۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے ، اور سوگواران کو صبرجمیل عطا فرمائے ۔ آمین ۔
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک والدہ محترمہ کی مغفرتِ کاملہ فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
رب کریم ان کی قبر کو اپنے نور سے بھر دے اور قبر و حشر کی منزلیں آسان کرے، آمین۔