تاسف میری امّی جان کا انتقال ہو گیا ہے۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا یہ خبرپڑھ کر خالد بھائی ۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے ، اور سوگواران کو صبرجمیل عطا فرمائے ۔ آمین ۔
 
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کے درجات بلند فرمائے اور ان کی آخرت کی تمام منزلیں آسان فرمائے۔
 

زاہد لطیف

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت دکھ ہوا یہ سن کر۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور امی جان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔
 

ایم اے

معطل
انا للہ وانا الیه راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

عدنان عمر

محفلین
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک والدہ محترمہ کی مغفرتِ کاملہ فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
رب کریم ان کی قبر کو اپنے نور سے بھر دے اور قبر و حشر کی منزلیں آسان کرے، آمین۔
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ ان کے درجات بلند کرے اور ان کی مغفرت فرمائے اور متعلقین کو صبر کی دولت سے نوازے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top