انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا، روشن، ہوادار اور کشادہ کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کے لیے صدقئہ جاریہ بنائے۔ آمین!
اللہ تعالٰی عافیت والا معاملہ فرماتے ہوئے جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں اور سب لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ اور صبر جمیل عطا فرمائیں ۔ آمین