تاسف میری امّی جان کا انتقال ہو گیا ہے۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الشفاء

لائبریرین
انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔
اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔
 

یاقوت

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا، روشن، ہوادار اور کشادہ کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کے لیے صدقئہ جاریہ بنائے۔ آمین!
 

La Alma

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
خدا ان کی مغفرت کرے اور آخرت کی تمام منازل آسان کرے۔ آمین۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اس قدر شدید دکھ کی خبر سے الفاظ ساتھ چھوڑ گئے ہیں! اللہ تعالی ان کے ساتھ اور آپ کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائیں!
 

احمد محمد

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی عافیت والا معاملہ فرماتے ہوئے جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں اور سب لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ اور صبر جمیل عطا فرمائیں ۔ آمین
 
آخری تدوین:

م حمزہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
 

شمشاد خان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے، آخرت کے مراحل آسان فرمائے اور آپ سبکو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
انا للہ وانا الیہ راجعون.
بہت افسوس ہوا بھائی ، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
 

سین خے

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

بہت دکھ کی خبر ہے۔ اللہ پاک آپ کی والدہ کی مغفرت فرماٸے اور ان کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرماٸے اور آپ سب کو صبر عطا فرماٸے آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top