تاسف میری امّی جان کا انتقال ہو گیا ہے۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عبد الرحمن

لائبریرین
تاخیر کے لیے معذرت خواہ ہوں خالد بھائی۔ اللہ تعالیٰ بے حساب مغفرت فرمائے اور جنت کےاعلی مقامات نصیب فرمائے۔ آمین!
 

سیما علی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ ایک ایسا دکھ ہے جسکا صبر تمام زندگی نہیں ہوتا ۔اللّہ درجات بلند فرمائے ۔بہت معافی دیر سے پڑھنے پر۔والدہ محترمہ کا نام ضرور بتایئے تاکہ ہم پڑھ کے ہدیہ کرسکیں۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور ان کے درجات بلند کریں ۔ ۔ آمین
 

arshadmm

محفلین
اللہ آپ کو صبر عطا فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند کرے اور مغفرت کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ ماں جیسی کوئی چیز اللہ نے نہیں بنائی۔ آہ کاش کہ مائیں کبھی فوت نہ ہوتیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top