انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ ایک ایسا دکھ ہے جسکا صبر تمام زندگی نہیں ہوتا ۔اللّہ درجات بلند فرمائے ۔بہت معافی دیر سے پڑھنے پر۔والدہ محترمہ کا نام ضرور بتایئے تاکہ ہم پڑھ کے ہدیہ کرسکیں۔
اللہ آپ کو صبر عطا فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند کرے اور مغفرت کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ ماں جیسی کوئی چیز اللہ نے نہیں بنائی۔ آہ کاش کہ مائیں کبھی فوت نہ ہوتیں۔