سلام
خدا جلد از جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے
آپریشن تو اسی عمر کے لوگوں کا ہوتا ہے وہی گرتے ہیں اور انہی کی ہڈی ٹوٹتی ہے
ویسے خواتین میں رسک زیادہ ہے جوانی سے ہی ورزش کی عادت ڈالنا چاہیے
وعلیکم السلامالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
میری امی جی کو گرنے سے ٹانگ میں فریکچر ہو گیا ہے۔ اس عمر میں آپریشن بہت مشکل ہے۔ ڈاکٹر نے آرام کے لیے کہا ہے۔
خاصا مشکل ہے ان کے لیے۔
دعاؤں کے لیے درخواست ہے۔
الحمد للہ۔۔۔السلام علیکم۔
الحمداللہ۔ امی جی کا آپریشن ٹھیک ہو گیا۔
اللہ کا شکر ہے۔