میری امی کہتی ہیں۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
ہوا کا دباؤ کم ہونے سے یہ ضرور ثابت ہوا کہ یوفون کا نیا اشتہار دیکھ کر سعید بھائی کا دل ضرور بیٹھا ہوا ہے آپ کے تیور دیکھنے کے بعد۔:sick:
اس اشتہار کے بعد تو سب شوہر حضرات کو عقل اور سمجھ بوجھ سے کام لینا چاہئیے۔۔۔۔ خاص طور پر حساب لیتے وقت۔ :p:LOL:
 

ماہی احمد

لائبریرین
اور ساری بیویوں کو یو فون کا احسان مند ہونا چاہئے۔ اور شوہروں کو دشمن
:rollingonthefloor: یوفون والوں میں سے فیصل قریشی کا انٹرویو آیا تھا ایک بار، اس کے مطابق ایک سروے کیا گیا اور یوفون کے اشتہاروں کی ریٹنگز ہوئیں، سب سے زیادہ "میاں بیوی" والے اشتہار پسند کئیے جاتے ہیں عوام میں :heehee:
یعنی بندے وی کسے تو پچھے نئیں :jokingly:
 
دراصل پچھلے دو ماہ میں میرا محفل میں آنا جانا کافی کم تھا۔ اور ماہی کا تبصرہ تو مجھے پچھلے سال سے لے کر اب تک پہلی بار دکھائی دیا۔ :)
یہ محترمہ واقعی غیر حاضر تھیں۔ اگر آتی ہوتیں تو ویلنٹائن پر ان کا تبصرہ یہاں اور یہاں ضرور موجود ہوتا۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
Top