میری امی کہتی ہیں۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
محترمہ ، موصوف کی مراد ہے کہ دل اور دماغ تک پہنچنے کے لیے حلق کا سہارا لیا جاتا ہے یعنی کچھ اچھا سا کھانا کھلایا جاتا ہے تو کھلانے والا دل تک بھی پہنچ جاتا ہے اور دماغ تک بھی۔ :)
لیکن انہوں نے تو کہا تھا کہ ان کا دل دماغ سے جا ٹکرایا۔۔۔ اس میں کھانا پینا کہاں سے آ گیا؟ سمجھ نہیں آئی۔:unsure:
 
عباس اعوان

محفلین
آپ کرتے رہتے ہیں کیا؟
اللہ اکبر
میں تو گلاس میں پانی بھی خود ڈال کر نہیں پیتا ، چہ جائیکہ ایسا کام کیا ہو۔ معلومات و شاہدہ بھی کسی چڑیا کا نام ہے، بلکہ چڑیان کے نام ہیں۔

سوری مشاہدہ مشاہدہ، ہاں معلومات و مشاہدہ بھی مختلف چڑیوں کے نام ہیں۔
 
عباس اعوان

محفلین
زندگی میں پہلی بار کسی کا نام ڈبوؤں گی۔۔۔ ہائے کتنا مزہ آئے گا نا :p
کیا خاک مزا آئے گا:worried:۔
کوچہ ڈوب گیا تو پھر شاپر بھر بھر کر پانی پینا پڑے گا۔ اور زندہ مچھلیاں ہمیں شاپر کراتی پھریں گی۔ خشکی پر تو ویسے بھی ان کا بس نہیں چلتا۔ ۔۔بلکہ بس نہیں چلتی۔ ۔۔ لیکن عین ممکن بلکہ مِیم ممکن ہے کہ وہاں بھی کسی گنجی مچھلی کی وجہ سے مچھلیوں کی عام بس کی بجائے میٹرو بس چلتی ہو:eyerolling:۔ کتنا مزا آئے گا نا جب کوچہ والے مچھلیوں کی میٹرو پر سواری کریں گے، وہ بھی چھت پر بیٹھ کر، تا کہ تازہ ہوا لگتی رہے:heehee:، ویسے کیا کوچے کے ڈوب جانے کے بعد بھی زیرِ آب تازہ ہوا لگے گی ؟:thinking2:
 
ماہی احمد

لائبریرین
اللہ اکبر
میں تو گلاس میں پانی بھی خود ڈال کر نہیں پیتا ، چہ جائیکہ ایسا کام کیا ہو۔ معلومات و شاہدہ بھی کسی چڑیا کا نام ہے، بلکہ چڑیان کے نام ہیں۔

سوری مشاہدہ مشاہدہ، ہاں معلومات و مشاہدہ بھی مختلف چڑیوں کے نام ہیں۔
کیا خاک مزا آئے گا:worried:۔
کوچہ ڈوب گیا تو پھر شاپر بھر بھر کر پانی پینا پڑے گا۔ اور زندہ مچھلیاں ہمیں شاپر کراتی پھریں گی۔ خشکی پر تو ویسے بھی ان کا بس نہیں چلتا۔ ۔۔بلکہ بس نہیں چلتی۔ ۔۔ لیکن عین ممکن بلکہ مِیم ممکن ہے کہ وہاں بھی کسی گنجی مچھلی کی وجہ سے مچھلیوں کی عام بس کی بجائے میٹرو بس چلتی ہو:eyerolling:۔ کتنا مزا آئے گا نا جب کوچہ والے مچھلیوں کی میٹرو پر سواری کریں گے، وہ بھی چھت پر بیٹھ کر، تا کہ تازہ ہوا لگتی رہے:heehee:، ویسے کیا کوچے کے ڈوب جانے کے بعد بھی زیرِ آب تازہ ہوا لگے گی ؟:thinking2:
میری امی یہ بھی کہتی ہیں اتنا بولنا اچھی بات نہیں۔۔۔ دماغ کو تیز چلانا پڑتا ہے اور اس سے دماغ میں موچ آنے کا خطرہ ہوتا ہے، جو کہ لاعلاج بیماری ہے :arrogant:
 
ابن رضا

ساری دروغگوئی امی کے نام پر ہی کرنی ہے؟ کہیں تو اصلی فلاسفر کو بھی منظرِ عام پر لایں:p
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
میری اماں میرے ساتھ چاول، کالے چنے اور گندم کے گٹو بھی بھیجنا چاہتی ہیں، سعودیہ۔۔۔ بقول ان کے یہی ٹھیک رہےگا۔۔۔" جاج والیاں نوں پتا لگے کہ اے ہُندے نے پاکستانی مسافر!!! "
 
ابن رضا

لائبریرین
سر پہ اٹھا کے تھوڑی لیکر جانے ہیں۔ کارگو میں جائیں گے آگے بھی گاڑی میں تو مسئلہ کیا ہے؟
 
ماہی احمد

لائبریرین
آج پاکستان امی سے بات ہوئی تو پوچھنے لگیں
"تمہاری اور سعید کی لڑائی ہوئی ہے کیا؟"
ہم نے کہا نہیں بھئی، ہم کیوں لڑنے لگے۔ ویسے آپ کیوں پوچھ رہی ہیں؟؟؟
کہنے لگیں
"بحیرہ عرب میں طوفان کی خبریں ہیں نا تو مجھے لگاااا۔۔۔۔۔۔"
 
آخری تدوین:

سید فصیح احمد

لائبریرین
آج پاکستان امی سے بات ہوئی تو پوچھنے لگیں
"تمہاری اور سعید کی لڑائی ہوئی ہے کیا؟"
ہم نے کہا نہیں بھئی، ہم کیوں لڑنے لگے۔ ویسے آپ کیوں پوچھ رہی ہیں؟؟؟
کہنے لگیں
"بحیرہ عرب میں طوفان کی خبریں ہیں نا تو مجھے لگاااا۔۔۔۔۔۔"

اللہ سلامت رکھے تم دونوں کو آمین! :) :)
 
آج پاکستان امی سے بات ہوئی تو پوچھنے لگیں
"تمہاری اور سعید کی لڑائی ہوئی ہے کیا؟"
ہم نے کہا نہیں بھئی، ہم کیوں لڑنے لگے۔ ویسے آپ کیوں پوچھ رہی ہیں؟؟؟
کہنے لگیں
"بحیرہ عرب میں طوفان کی خبریں ہیں نا تو مجھے لگاااا۔۔۔۔۔۔"
ماں تو ماں ہوتی ہے ۔ سب سمجھ جاتی ہے۔
ویسے اتنا زیادہ لڑنے کی ضرورت ہی کیا تھی کہ بحیرہ عرب پریشان ہو جائے؟
ہمیں دیکھو ۔ ہم تو آندھی کو کویت سے باہر نہیں جانے دیتے ، زیادہ زیادہ بس عراق کا بارڈر کراس کر بس۔ ہمارے گھر کی لڑائی جیو نیوز تک نہیں پہنچتی :p
 
طوفاان ابھی آیا نہیں ہے، بس بحیرہ عرب میں ہوا کا دباو کم ہے۔۔۔ پس ثابت ہوا ہم لڑے ہی نہیں :p
 
ویسے بھی
آپاں دوئیں رُس بیٹھے تے مناو کون وے :rollingonthefloor:
 
طوفاان ابھی آیا نہیں ہے، بس بحیرہ عرب میں ہوا کا دباو کم ہے۔۔۔ پس ثابت ہوا ہم لڑے ہی نہیں :p
ہوا کا دباؤ کم ہونے سے یہ ضرور ثابت ہوا کہ یوفون کا نیا اشتہار دیکھ کر سعید بھائی کا دل ضرور بیٹھا ہوا ہے آپ کے تیور دیکھنے کے بعد۔:sick:
 
Top