تیلے شاہ نے کہا:اوہ جناب بلی تو دور کی بات ہے میں تو محترمہ کے سر میں اینٹ مار چکا ہوں اور ایک نہیں دو دو
اس بیچاری کا بھی یہی خیال ہےسارہ خان نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:اوہ جناب بلی تو دور کی بات ہے میں تو محترمہ کے سر میں اینٹ مار چکا ہوں اور ایک نہیں دو دو
اللہ رحم کرے ہماری بھابھی کے حال پر ۔۔مجھے تو ابھی سے ان سے ہمدردی محسوس ہر رہی ہے ۔۔۔
سارہ خان نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:اوہ جناب بلی تو دور کی بات ہے میں تو محترمہ کے سر میں اینٹ مار چکا ہوں اور ایک نہیں دو دو
اللہ رحم کرے ہماری بھابھی کے حال پر ۔۔مجھے تو ابھی سے ان سے ہمدردی محسوس ہر رہی ہے ۔۔۔
تیلے شاہ نے کہا:اس بیچاری کا بھی یہی خیال ہےسارہ خان نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:اوہ جناب بلی تو دور کی بات ہے میں تو محترمہ کے سر میں اینٹ مار چکا ہوں اور ایک نہیں دو دو
اللہ رحم کرے ہماری بھابھی کے حال پر ۔۔مجھے تو ابھی سے ان سے ہمدردی محسوس ہر رہی ہے ۔۔۔
تیلے شاہ نے کہا:سعودیہ کے بارے میں ایک کہاوت مشہور ہے
کہ بیویوں کیلئے سعودیہ جنت ہے
یہاں ہر ان کا راج ہوتا ہے
نہ ساس نہ سسر بس شوہر بیچارا۔۔۔۔۔۔۔
تیلے شاہ نے کہا:قسم لے لو جو میں نے کچھ کہا ہو۔۔۔۔۔
تیلے شاہ نے کہا:یہی ہمدردی والی بات
اسی طرحایک امریکہ میں اپنے ماں باپ کا قاتل پکڑا گیا تو اسے سزائے موت دی گئی۔ اس نے رحم کی اپیل دائر کی کہ اسے معاف کر دیا جائے کیونکہ وہ یتیم ہےبوچھی نے کہا:ایک شخص نے اپنی بیوی کی زندگی کا بیمہ ِ کروایا ، پھر رقم حاصل کرنے کے لئے چار پیشہ ور قاتلوں کی خدمات حاصل کیں۔
اس سے پہلے کہ منصوبہ کامیاب ہوتا پیشہ ور قاتل پکڑے گئے اور انکی نشان دہی پر اس شخص کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ عدالت میں اسنے رحم کی درخواست کرتے ہوئے کہا ،
مجھے اپنی بیوی سے بے انتہا محبت ہے اگر نہ ہوتی تو میں خود قتل کرتا اپنی بیوی کو ۔ اس کے برعکس چار قاتلوں کا انتظام نہ کرتا ۔