میری اٹلی روانگی ،

ماوراء

محفلین
آمین۔ میں ہمیشہ خوش اور ہنستی رہوں۔ اپنی پیاری سی امی اور پیارے سے ابو کے گھر۔ آمین۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
ویلکم بیک۔۔۔!!
افتخار بھائی بھی کئی دنوں سے نظر نہیں آ رہے۔۔۔آپ تو آگئی ہیں۔۔پیچھے ان کا حال تو ٹھیک ہے نا۔۔؟؟ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:

ہاں اسپیرڈر میرے ساتھھ ہی بزی رہے ہیں ، سارا سارا وقت مجھے دیتے رہے ہیں ذرا سے کم وقت میں واقعی میں انہوں نے مجھے بہت کچھ دیکھا ڈالا :p شاید ہی باقی دیکھنے کو کوئی جگہ کوئی چیز باقی نیہں رہی دیکھنے کو ، :)

سارا اٹلی دیکھ لیا اور اٹلی والوں کو بھی ،
اب شاید اسپیرڈر ذرا آرام کر رہے ہو سوچکر کہ :lol: شکر ہے آج کا دن آرام کا ہے ، :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
واپسی مبارک ہو اور میرا پیزا کہاں ہے جو راجہ صاحب نے دیا تھا؟

:p ہاں صیح سلامت واپسی کی مبارکباد کی تو میں واقعی مستحق بنتی ہوں :p :lol: مجھے ڈر تھا کہیہں اٹالین لوگ مجھے مار مور نہ دیں ، :p

باقی رہی پیزہ کی تو ، اسپیرڈر مجھے لنچ ، ڈنر کرواتے رہے اور میں ساتھ میں یاد دہانی کروئی تھی کہ شمشاد صاحب بھی پیزے کا کہہ چکے ہیں ، اب تو یہ آپ اسپیرڈر سے پوچھئیے کہ کہاں ہے آپکا پیزہ ؟
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

کیوں ڈر کیوں لگ رہا تھا، کہیں کوئی سمگلنگ وغیرہ کا چکر تو نہیں تھا۔ اور راجہ صاحب تو کہہ رہے تھے کہ دو پیزے دیئے ہیں؟؟؟؟؟
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویلکم بیک۔۔۔!!
افتخار بھائی بھی کئی دنوں سے نظر نہیں آ رہے۔۔۔آپ تو آگئی ہیں۔۔پیچھے ان کا حال تو ٹھیک ہے نا۔۔؟؟ :p

ہاں اسپیرڈر میرے ساتھھ ہی بزی رہے ہیں ، سارا سارا وقت مجھے دیتے رہے ہیں ذرا سے کم وقت میں واقعی میں انہوں نے مجھے بہت کچھ دیکھا ڈالا :p شاید ہی باقی دیکھنے کو کوئی جگہ کوئی چیز باقی نیہں رہی دیکھنے کو ، :)

سارا اٹلی دیکھ لیا اور اٹلی والوں کو بھی ،
اب شاید اسپیرڈر ذرا آرام کر رہے ہو سوچکر کہ :lol: شکر ہے آج کا دن آرام کا ہے ، :p

جی بالکل، مجھے اندازہ ہو گیا تھا۔۔جب افتخار بھائی آ نہیں رہے تھے۔۔۔ :p
ویسے اٹالین سیکھ کر آئی ہیں۔؟؟ اگر کچھ سیکھ کر آئی ہیں تو مجھے بھی سیکھا دینا۔۔ :p
 
کدھر مجھے تو سمجھ ہی نیہں آئی اس زبان کی ، :? بندرو شندرو تندرو ، واپس آنے سے پہلے مجھے صبخ کا ناشتہ کرنا پڑا اور اسوقت اسپیرڈر نیہں تھے ، مصیبت پڑگئی مجھے اب ناشتے کے لئے چائے کا قہوہ تو ملا مگر اس میں ڈالنے کو دودھ نیہں میں انگلش بولوں اور وہ اٹالین ، بڑی کوشش کی میں کسی طرح سمجھا سکوں مجھے کوئی بندہ بندی اس قہوے میں دودھ ڈال کے دے جائے پر کہاں ؟ وہ سننے والے بھی بچارے شندرو بندرو کہہ کہہ کے تھک گئے اپنی ذبان میں سمجاتے پوچھتے رہی نہ مجھے سمجھ آئی نہ ہی انکو :p تنگ آکے سوچا ایسے ہی پی لیتی ہوں اتنے میں میری نظر انے کچن میں رکھے ہوئے ملک جار پر پڑگئی میں نے اسے اٹھا کر اسکے سامنے جا رکھا تب انکے سانس میں سانس آئی اور میری جان میں جان ، تب میں نے آرام سے بریک فاست کیا چائے کے ساتھ ،
 
ماوراء

محفلین
lol۔۔آپ نے بھی شندرو بندرو تندرو چندرو۔۔۔کہنا شروع کر دینا تھا نہ۔۔کیا پتہ آپ کے اس طرح بولنے سے ایک نئی زبان بن جاتی۔۔
ویسے جب زبان نہ نہ آتی ہو۔۔اشاروں میں بات کرنے کا بڑا مزہ آتا ہے۔
ویسے حیرانگی کی بات ہے ۔۔ہوٹل والوں کو انگلش نہیں آتی تھی۔۔اور وہ بھی صرف میلک۔۔ :shock:
 
:? آتی ہوتی تو میں اتنے سیاپے کیوں کرتی؟ خود بھی تو مصیبت میں پڑگئیں تھیں کہ اب یہ کیا کہہ رہی ہے ۔ اشاروں سے بھی سمجھا یا جاسکتا ہے اگر اشارہ بھی صیح آتا ہو تب :p
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
میں بھی چلوں گی !

لیکن وہاں کی دلچسپ باتیں بتائیں کون کون سی ہیں کہ جا کر لطف آئے :)

اٹلی میں کچھ نہیں پرانی عمارتوں کے ۔ ایسا کرتے ہیں اس بار پیرس چلتے ہیں ، تو آپ اب پیرس کی تیاری پکڑیں ، فرزانہ کو بھی لیتے ہیں ساتھ اور گھوم پھر کے آتے ہیں ،
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میں اٹلی جارہی ہوں ، ہے کوئی جو جانا چاہے ۔ ؟ :p
باجو جی، ابھی تو آپ کے پاس آنا ہے، پھر بنگلہ دیش اور پاکستان جانا ہے، تو میرے تو ابا جی بھی ابھی زندہ نہیں‌ہیں‌ :( کہ میرا ٹرپ فنانس کر سکیں
قیصرانی

کوئی بات نہیں ، ضروری نہیں ہوتا کہ والدین سے ہی فنانس لیا جائے ۔ جب کام کریں گے تب اپنی کمائی سے آپ کہیں بھی آ جا سکتے ہیں ، اور مزہ بھی اپنے پیسیوں سے ہیں ،
 
Top