میری اٹلی روانگی ،

تیشہ

محفلین
میں بھی تیلے بھائی کی روانگی کے بعد روانہ ہونے جا رہی ہوں :D :p اٹلی ، پانچ کو صبح کی فلائٹ ۔ اور سات کو واپسی ،

ہے کوئی اسپیرڈر سے کچھ منگوانے والا ؟ والی ؟ تو بتادو،

:lol:
 
شعیب صفدر

محفلین
افتخار بھائی!!!! بوچھی کی خدمت کرنا اٹلی میں اگر آپ سے ملے ورنہ ممکن ہے کہ آپ کو بھی کھری کھری سنائے جیسے ماوراء کو سنائی کسی بات پر۔۔۔۔۔۔ یا وہ خصوصیات آپ میں نظر آنے لگے جو مجھ میں پائی جاتی ہیں۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
مذاق
 
زیک

مسافر
اٹلی کی کیا ہی بات ہے۔ ہم کافی عرصے سے جانے کا سوچ رہے ہیں مگر پروگرام ہی نہیں بن پا رہا۔

مگر صرف دو دن کے لئے چہ معنی :?:
 
shoiab safdar نے کہا:

کیوں جی آپ میں کون سی باتیں پائی جاتی ہیں؟
ویسے میں جب آخری بار لنڈن گیا تھا تو میری ان سے ملاقات ہوئی تھی اور اب امید ہے مجھے بھی مہمانداری کا موقع ملے گا۔
 
زیک

مسافر
افتخار راجہ نے کہا:
زکریا آپ آتے کیوں نہیں۔ بس جب بھی موقع ملے نکل آئیے۔ پروگرام تو کم ہی مکمل ہوتے ہیں۔

یہ کہانی لمبی ہے۔ جب پہلی بار پروگرام بنا رہے تھے تو بیٹی کی خوش‌خبری آ گئی۔ اس کی پیدائش کے بعد ہم نیو جرسی سے اٹلانٹا آ گئے تو پھر نئی جاب پر چھٹی لینا مشکل تھا۔ پھر سوچ رہے تھے کہ خیال آیا کہ والدین بہت ماریں گے اگر ان کو ان کی پوتی یا نواسی دکھانے کی بجائے اٹلی سیر سپاٹے پر نکل گئے۔ سو پاکستان چلے گئے۔ اب چھٹیاں اکٹھی کر رہے ہیں جلد چکر لگائیں گے۔ ایک تو ہمارے ہاں سال میں دو تین ہفتے سے زیادہ چھٹیاں بھی نہیں ہوتیں۔
 
بس کچھ ایسے ہی ہے کبھی ایسے بیچ میں ہفتہ بھر کےلئے نکل آئیں۔ ویسے بھی میرے خیال میں سیر سپاٹے کو ہفتہ دس دن ہی ہونے چاہئیں۔ ورنہ تو بندہ مقامی ہوجاتا ہے۔
 
زیک

مسافر
ہفتے کی چھٹی اکٹھی کرتے بھی جون تو آ ہی جائے گا۔ ویسے کس مہینے میں اٹلی سیر سپاٹے کے لئے اچھا رہتا ہے؟ گرمیوں میں تو سنا ہے بہت بھیڑ ہوتی ہے۔
 
گرمیوں کا موسم
میرے خیال میں اس کی 3 بڑی وجوہات ہیں۔
اول۔ دن لمبے ہوتے ہیں اور شامیں‌بھی آپ دیر تک گھوم پھر سکتے ہیں۔
دوئیم گرمی کی وجہ سے کمل کوٹ وغیرہ سے جان آزاد ہوتی ہے۔
سوئیم بارش کم ہوتی ہے اور آپ پارک میں سرسبز گھاس پر آرام فرما ہوسکتے ہیں
چہارم۔ عوام کی گہما گہمی
ان دنوں میں تو بقول مرا کتا باہر نظر نہیں آئے گا۔ آج سارا دن بارش میں خوار ہونا پڑا
 
زیک

مسافر
بات تو آپ کی بھی صحیح ہے۔

ویسے یہ تانا بانا “کھیل ہی کھیل“ میں کیا کر رہا ہے؟ میں نے اسے “اپنا اپنا دیس“ میں منتقل کر دیا ہے۔
 
shaokar11

محفلین
بوچھی جی!! میرے لیے آتے ہوئے “ اٹلی“ ہی لیتے آنا۔
بوچھی نے کہا:
میں بھی تیلے بھائی کی روانگی کے بعد روانہ ہونے جا رہی ہوں :D :p اٹلی ، پانچ کو صبح کی فلائٹ ۔ اور سات کو واپسی ،

ہے کوئی اسپیرڈر سے کچھ منگوانے والا ؟ والی ؟ تو بتادو،

:lol:
 
تیشہ

محفلین
shoiab safdar نے کہا:
افتخار بھائی!!!! بوچھی کی خدمت کرنا اٹلی میں اگر آپ سے ملے ورنہ ممکن ہے کہ آپ کو بھی کھری کھری سنائے جیسے ماوراء کو سنائی کسی بات پر۔۔۔۔۔۔ یا وہ خصوصیات آپ میں نظر آنے لگے جو مجھ میں پائی جاتی ہیں۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
مذاق

:lol: جناب ، میں بچاری ایسی نیہں ہوں ہر کسی کو کھری کھر ی نیہں سناتی ، یہ تو کسی کسی کی شامت آجائے تو الگ بات ، :p
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
اٹلی کی کیا ہی بات ہے۔ ہم کافی عرصے سے جانے کا سوچ رہے ہیں مگر پروگرام ہی نہیں بن پا رہا۔

مگر صرف دو دن کے لئے چہ معنی :?:

کام سے جا رہی ھوں ، اس لئے دو دن کے لئے ، :)
آپ سب بھی آجائیے میرے ہوتے ہوئے ہی ، :D
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
میں بھی تیلے بھائی کی روانگی کے بعد روانہ ہونے جا رہی ہوں :D :p اٹلی ، پانچ کو صبح کی فلائٹ ۔ اور سات کو واپسی ،

ہے کوئی اسپیرڈر سے کچھ منگوانے والا ؟ والی ؟ تو بتادو،

:lol:

میں لسٹ بنا رہی ہوں۔ بس ابھی مکمل ہونے والی ہے۔ صبح تک لکھ دوں گی۔
:oops:
آپ تو مجھ سے ناراض ہیں۔ لیکن ناراضگی اپنی جگہ۔۔۔پہلے میری چیزیں ضرور لے کر آنا۔ :p
 
تیشہ

محفلین
shaokar11 نے کہا:
بوچھی جی!! میرے لیے آتے ہوئے “ اٹلی“ ہی لیتے آنا۔
بوچھی نے کہا:
میں بھی تیلے بھائی کی روانگی کے بعد روانہ ہونے جا رہی ہوں :D :p اٹلی ، پانچ کو صبح کی فلائٹ ۔ اور سات کو واپسی ،

ہے کوئی اسپیرڈر سے کچھ منگوانے والا ؟ والی ؟ تو بتادو،

:lol:

اچھا جی لیتی آؤں گی ، کچھ اور ؟ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میں بھی تیلے بھائی کی روانگی کے بعد روانہ ہونے جا رہی ہوں :D :p اٹلی ، پانچ کو صبح کی فلائٹ ۔ اور سات کو واپسی ،

ہے کوئی اسپیرڈر سے کچھ منگوانے والا ؟ والی ؟ تو بتادو،

:lol:

میں لسٹ بنا رہی ہوں۔ بس ابھی مکمل ہونے والی ہے۔ صبح تک لکھ دوں گی۔
:oops:
آپ تو مجھ سے ناراض ہیں۔ لیکن ناراضگی اپنی جگہ۔۔۔پہلے میری چیزیں ضرور لے کر آنا۔ :p

:roll: تم تو مجھ سے بات ہی نہ کرو :beating:

میں جا رہی ہوں اور واپس آکے کوئی بات نیہں بتاؤں گی ،
8)
 
Top