الف عین
لائبریرین
ایک فلیش دسک علی گڑھ م،یں کگھو گئی تھی۔ اور اس کے بعد جس ڈسک میں کام کرتا رہا تھا آج صبح تک، وہ ابھی تھوڑی دیر پہلے انتقال کر گئی ہے۔ ایک سسٹم میں جہاںوائرس کا بہت اثر تھا، اس میں لگائی تھی لیکن سسٹم ہی ہینگ کر رہا تھا اور بار بار اپنے آپ بند ہو رہا تھا، آخر وہاں سے مایوس ہو کر دوسرے سسٹم میں لگانے پر ونڈوز تو اسے فارمیٹ کرنا چاہتا ہے۔ انٹی وائرس۔۔ اے وی جی بھی اور نارٹن بھی، پیغام دیتا ہے
unable to read drive
چیک ڈسک بھی کیا ۔۔ پراپرٹیز میں جا کر تولس سلیکٹ کرنے پر۔ یہ تول شروع ہوتا ہے اور غائب ہو جاتا ہے۔
اب ایک ہی ترکیب اور رہ گئی ہے کہ لینکس میں کھول کر دیکھوں، اگر کچھ ڈاٹا ری کور کر سکوں تو۔۔
ورنہ۔۔۔ ان للہ و ان الیہ راجعون۔
لائبریری کی ساری فائلیں، دعوت القرآن کی تصحیح شدہ ساری فائلیں اسی میں تھیں، بلکہ آج صبح دفتر آ کر بھی تین چار سورتوں میں تصحیح کی تھی، اور انتر نیٹ اس وقت نہیں آ رہا تھا ورنہ اپ لوڈ بھی کر دیتا۔۔
ہے کوئئی ایسا ٹول جس سے کرپٹ ڈسک کا ڈیٹا پڑھا جا سکے؟