میری ایک اور فلیش ڈسک انتقال کر گئی

الف عین

لائبریرین
ایک فلیش دسک علی گڑھ م،یں کگھو گئی تھی۔ اور اس کے بعد جس ڈسک میں کام کرتا رہا تھا آج صبح تک، وہ ابھی تھوڑی دیر پہلے انتقال کر گئی ہے۔ ایک سسٹم میں جہاںوائرس کا بہت اثر تھا، اس میں لگائی تھی لیکن سسٹم ہی ہینگ کر رہا تھا اور بار بار اپنے آپ بند ہو رہا تھا، آخر وہاں سے مایوس ہو کر دوسرے سسٹم میں لگانے پر ونڈوز تو اسے فارمیٹ کرنا چاہتا ہے۔ انٹی وائرس۔۔ اے وی جی بھی اور نارٹن بھی، پیغام دیتا ہے
unable to read drive
چیک ڈسک بھی کیا ۔۔ پراپرٹیز میں جا کر تولس سلیکٹ کرنے پر۔ یہ تول شروع ہوتا ہے اور غائب ہو جاتا ہے۔
اب ایک ہی ترکیب اور رہ گئی ہے کہ لینکس میں کھول کر دیکھوں، اگر کچھ ڈاٹا ری کور کر سکوں تو۔۔
ورنہ۔۔۔ ان للہ و ان الیہ راجعون۔
لائبریری کی ساری فائلیں، دعوت القرآن کی تصحیح شدہ ساری فائلیں اسی میں تھیں، بلکہ آج صبح دفتر آ کر بھی تین چار سورتوں میں تصحیح کی تھی، اور انتر نیٹ اس وقت نہیں آ رہا تھا ورنہ اپ لوڈ بھی کر دیتا۔۔
ہے کوئئی ایسا ٹول جس سے کرپٹ ڈسک کا ڈیٹا پڑھا جا سکے؟
 
arifkarim

معطل

استاد محترم یہ فلیش ڈسک تھی یا ہارڈ ڈرائو؟ ہارڈ ڈرائیو پر سے تو ڈیٹا ریکور ہو سکتا ہے۔ فلیش ڈسک کا پتہ نہیں۔ سب سے موئثر طریقہ میرے خیال سے ایکسٹرنل ہارڈ ڈرائیو ہے۔ ۔ ۔
 
الف عین

لائبریرین
فلیش ڈسک ہی تھی۔۔۔
بعد میں میں نے لائیو سی ڈی بوٹ کر کے دیکھا تو لینکس میں یہ پڑھی جا رہی ہے۔ (میں نے Mint Linux بوٹ کیا تھا۔ ) لیکن اس میں کاپی آپشن تو تھا لیکن پیسٹ آپشن دسایبلڈ تھا، اس لئے میں نے اسے انسٹال کرن چاہا، بلکہ کر دیا ہے لیکن بوٹنگ آپشن میں کچھ گڑبڑ کر دی ہے اس نے۔ ونڈوز کا لوڈر تو چلا گیا ہے، گرب (GRUB) صحیح طور پر بوٹ کی دستخط لکھ نہیں سکا۔ کہ لینکس بھی بوٹ نہیں ہو رہا ہے۔ اب کل صبح اوبنٹو یا کبنٹو ہی لگاؤں گا۔ منٹ کی سی ڈی سے بوٹ کرنے پر پھر لائیو سی ڈی ہی بوٹ ہو رہی ہے۔ ایک بار ضرور اتفاق سے آپشن مل گیا تھا ونڈوز میں بوٹ کرنے کا تو میں نے ونڈوز بوٹ کر کے دیکھا تھا کہ پارٹیشنس سلامت ہیں۔ لیکن اس کے بعد ڈوئیل یا محض لینکس کا آپشن نہیں آ رہا ہے، ہارڈ ڈسک سے بوٹنگ فیلیور دے رہا ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو خود کو۔۔ ڈیٹا حاصل ہو گیا۔ لیکنکس زندہ باد۔ لیکن اس کا ڈاٹا پہلے ایک ساتھی کی فلیش ڈرائیو میں کاپی کرنا پڑا پھر اس ڈسک کو لینکس میں ہی فیٹ 32 میں فارمیٹ کیا اور اب ونڈوز میں ڈاٹا منتقل کر لیا ہے۔ کوئی دس بارہ فائلیں کاپی نہیں ہو سکیں، لیکن وہ اتنی اہم نہیں تھیں۔
بس اب ونڈوز کو دیکھنا ہے، ابھی ونڈوز کی سی ڈی سے بوٹ کیا ہے۔ یہی سسٹم جس میں نیٹ پر اس وقت موجود ہوں۔ اگر اب بھی درست بوٹ نہیں ہوا تو لینکس دونارہ انسٹال کروں گا۔ کاپی تو لائیو سی ڈی سے ہی ہو گیا تھا۔
 
ابوشامل

محفلین
لینکس چیز ہی ایسی ہے۔ میں نے اوبنٹو کے ساتھ بغیر ہارڈ ڈسک کے دو مہینے کمپیوٹر چلایا ہے۔ کمپیوٹر چلایا، بذریعہ لائیو سی ڈی، جو کام کیا اسے یو ایس بی میں محفوظ کرتے رہے اور کام مکمل۔
 
dxbgraphics

محفلین
ایک فلیش دسک علی گڑھ م،یں کگھو گئی تھی۔ اور اس کے بعد جس ڈسک میں کام کرتا رہا تھا آج صبح تک، وہ ابھی تھوڑی دیر پہلے انتقال کر گئی ہے۔ ایک سسٹم میں جہاںوائرس کا بہت اثر تھا، اس میں لگائی تھی لیکن سسٹم ہی ہینگ کر رہا تھا اور بار بار اپنے آپ بند ہو رہا تھا، آخر وہاں سے مایوس ہو کر دوسرے سسٹم میں لگانے پر ونڈوز تو اسے فارمیٹ کرنا چاہتا ہے۔ انٹی وائرس۔۔ اے وی جی بھی اور نارٹن بھی، پیغام دیتا ہے
unable to read drive
چیک ڈسک بھی کیا ۔۔ پراپرٹیز میں جا کر تولس سلیکٹ کرنے پر۔ یہ تول شروع ہوتا ہے اور غائب ہو جاتا ہے۔
اب ایک ہی ترکیب اور رہ گئی ہے کہ لینکس میں کھول کر دیکھوں، اگر کچھ ڈاٹا ری کور کر سکوں تو۔۔
ورنہ۔۔۔ ان للہ و ان الیہ راجعون۔
لائبریری کی ساری فائلیں، دعوت القرآن کی تصحیح شدہ ساری فائلیں اسی میں تھیں، بلکہ آج صبح دفتر آ کر بھی تین چار سورتوں میں تصحیح کی تھی، اور انتر نیٹ اس وقت نہیں آ رہا تھا ورنہ اپ لوڈ بھی کر دیتا۔۔
ہے کوئئی ایسا ٹول جس سے کرپٹ ڈسک کا ڈیٹا پڑھا جا سکے؟

انا للہ و انا االیہ راجعون
 
Top