مغزل
محفلین
نوازش مغل صاحب، لیکن کیا ہم اور کیا ہماری آواز، میں تو خود اس کو بھول چکا تھا![]()
صاحب ، جو آپ کہیں سر آنکھوں پر ، مگر پہلی بار آپ سے کچھ مانگا ہے ، امید ہے سائل کو ناامید نہ کیجیے گا۔
نوازش مغل صاحب، لیکن کیا ہم اور کیا ہماری آواز، میں تو خود اس کو بھول چکا تھا![]()
بہت خوب! دعاؤں بھری داد۔۔