ناعمہ عزیز
لائبریرین
میری باتیں کے نام سے میرا بلاگ ہے ، اور اب یہ دھاگہ بھی ایک بلاگ ہی ہے یہاں میں بونگیاں لکھا کروں گی جیسے میں اپنے بلاگ پر لکھتی ہوں ، اگر کسی کو سمجھ نا آئیں تو اس کا قصور ہے میرا نہیں ،
اگر آپ کو میری بات سمجھ میں آ جائے تو آپ سمجھ جائیں کہ آپ ابنارمل ہیں ۔
اگر نا آئیں تو میں یہی اس بات کی ضمانت ہے کہ آپ نارمل انسان ہیں
یہاں بس میں نے اپنی باتیں کرنی ہیں ، آپ یہاں کمنٹ کر سکتے ہیں ، میری بات سے اختلاف کر سکتے ہیں ، میری باتوں پر تنقید کر سکتے ہیں ۔ پر اس کے بعد اگر میں نے آپ کی ایسی تیسی کر دی تو میرا ذمہ لوٹ پوٹ۔
اس لئے بجائے اس کے ، کہ مجھے کہنا پڑے
حد ادب
گستاخ
آپ پہلے ہی ادب کی حدوں کو قائم رکھئے حلیم گفتگو فرمائیے، امن کے ساتھ آئیے ، خاموشی کے ساتھ پڑھیے ، اور اپنی ٹانگوں پر واپس جانے کا عہد کیجیے