فردوسِ گوش ٹھہرا ہے مبہم سا کوئی شور نظارگی کا شہر میں ہے اعتبار ، دُھند!!!!!! امجد اسلام امجد
سیما علی لائبریرین ستمبر 6، 2020 #41 فردوسِ گوش ٹھہرا ہے مبہم سا کوئی شور نظارگی کا شہر میں ہے اعتبار ، دُھند!!!!!! امجد اسلام امجد
سیما علی لائبریرین ستمبر 6، 2020 #42 فکر معاش، عشق بتاں، یاد رفتگاں!!!!!!! اس زندگی میں اب کوئ کیا کیا کیا کرے سودا
سیما علی لائبریرین ستمبر 6، 2020 #43 فروغِ صنعتِ قد آوری کا موسم ہے!!!!!!! سبک ہوئے پہ بھی نکلا ہے قد و قامت کیا افتخار عارف
سیما علی لائبریرین ستمبر 6، 2020 #44 روندے ہے نقشِ پا کی طرح خلق ياں مجھے اے عمررفتہ چھوڑ گئی تو کہاں مجھے!!!!!!!!! میر درد
سیما علی لائبریرین ستمبر 6، 2020 #45 محبت کس کو کہتے ہیں سمندر سے کوئی سیکھے!! ہزاروں دکھ ہیں سینے میں مگر خاموش بیٹھا ہے
سیما علی لائبریرین ستمبر 6، 2020 #46 جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا ہم نے تو جب کلیاںمانگیں، کانٹوںکا ہار ملا!!! ساحر لدھیانوی
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا ہم نے تو جب کلیاںمانگیں، کانٹوںکا ہار ملا!!! ساحر لدھیانوی
سیما علی لائبریرین ستمبر 6، 2020 #47 دِل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا سینے میں داغ ہے كہ مٹایا نہ جائے گا!! الطاف حسین حالی
ع عطاء اللہ جیلانی محفلین ستمبر 6، 2020 #48 جو چل سکے تو کوئی ایسی چال،چل جانا مجهے گُماں بهی نہ ہو اور تم بدل جانا احمد فراز
ع عطاء اللہ جیلانی محفلین ستمبر 6، 2020 #49 سانس میری تھی مگر اس سے طلب کی محسنؔ جیسے خیرات سخی سے کوئی سائل مانگے محسن نقوی
سیما علی لائبریرین مئی 29، 2022 #50 اپنے انعام ُحسن کے بدلے ہم تہی دامنوں سے کیا لینا آج ُفرقت زدوں پہ ُلطف کرو پھر کبھی صبر آزما لینا
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 30، 2022 #51 اے دل کسے نصیب یہ توفیق اضطراب ملتی ہے زندگی میں یہ راحت کبھی کبھی ناصر کاظمی
سیما علی لائبریرین مئی 30، 2022 #53 اب اپنی حقیقت بھی ساغر بے ربط کہانی لگتی ہے دُنیا کی کی حقیقت کیا کہئیے کُچھ یاد رہی کُچھ بھول گئے (ساغر صدیقی)
اب اپنی حقیقت بھی ساغر بے ربط کہانی لگتی ہے دُنیا کی کی حقیقت کیا کہئیے کُچھ یاد رہی کُچھ بھول گئے (ساغر صدیقی)
سیما علی لائبریرین مئی 30، 2022 #54 ساغر کسی کے حُسنِ تغافل شعار کی بہکی ہوئی ادا ہوں مجھے یاد کیجیے (ساغر صدیقی)
سیما علی لائبریرین مارچ 17، 2023 #55 ابھی کیا ہے قمرؔ ان کی ذرا نظریں تو پھرنے دو زمیں نامہرباں ہوگی فلک نامہرباں ہوگا قمر جلالوی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 10، 2023 #56 چھوڑ خالی گھر کو ، آ باہر چلیں گھر سے عدیم کچھ نہیں تو کوئی چہرہ چاند سا مل جائے گا تیز ہوتی جا رہی ہیں دھڑکنیں ایسے عدیم جیسے اگلے موڑ پر وہ بے وفا مل جائے گا
چھوڑ خالی گھر کو ، آ باہر چلیں گھر سے عدیم کچھ نہیں تو کوئی چہرہ چاند سا مل جائے گا تیز ہوتی جا رہی ہیں دھڑکنیں ایسے عدیم جیسے اگلے موڑ پر وہ بے وفا مل جائے گا