میری بیٹی سے ملیں

السلام و علیکم !
دو دن پہلے میری بیٹی عبیرہ عامر کی پہلی سالگرہ تھی۔ سوچا اس لڑی میں بیٹی کی کچھ تصاویر آپ لوگوں سے شیئر کروں ۔
16142500_1419833618040243_5120781942294370166_n.jpg


16114134_1419834384706833_5696435964655360695_n.jpg


16174885_1419834694706802_1344437250927042988_n.jpg


16266163_1419834811373457_5519695010991151291_n.jpg


16143077_1419834464706825_4418801966213018337_n.jpg
 
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور سدا ہنستی مسکراتی رہیں۔ آمین۔
 
آخری تدوین:
برادرم ڈاکٹر عامرشہزاد کی ماہ رو صاحبزادی کی خوبصورت تصاویر ملاحظہ کرتے ہی مابدولت کے لبوں سے بیساختہ نکلا " چشم بددور
اللہ صحت وتندرستی ودرازیء عمرعطافرمائے۔آمین!:):birthday::)
 

کاشفی

محفلین
ماشاء اللہ۔
اللہ رب العزت عبیرہ بیٹی کو نصیب کا بڑا بنائے۔آمین
اوراس پر ماں باپ کا شفقت بھرا سایہ تاقیامت قائم و دائم رکھے۔۔آمین
 
Top