میری تصاویر

پبلک کے بے حد اصرار پر اپنی کچھ تصاویر لگا رہاہوں
یہ تصاویر میری جوانی کی ہیں جب اتش جوان تھا۔
5.jpg
 
ان میں آپ کا "مکھڑا" تو نظر ہی نہیں آ رہا:confused:
پلیز سامنے کے پوز کی کوئی تصویر بھی لگائیں:)
 
فہیم

لائبریرین
آپ تو ماشاءاللہ اچھی عمر کے آدمی ہیں۔
اور بقول آپ کے یہ آپ کی جوانی کی تصاویر ہیں تو ابھی تو آپ اور جہاندیدہ اور تجربہ کار انسان ہونگے۔

لیکن معذرت کے ساتھ آپ کی باتیں تو نہایت بچگانہ اور بنا سر پیر کی ہوتی ہیں۔
مجھے سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں تبھی میں نے کبھی ٹانگ نہیں اڑائی۔
یہی سمجھتا رہا کہ آپ شاید کوئی ٹین ایجر ہیں تبھی بس بے تکی بولتے رہتے ہیں۔
لیکن ابھی تو میں چونک پڑا کہ آپ ماشاءاللہ اتنی عمر کے ہوکر بھی ایسی باتیں کرتے ہیں۔

غالبا آپ ہی تھے جو پہلے پی پی پی کے گن گاتے تھے پھر مولانا فضل الرحمٰن کی تعریفیں کرتے پائے گئے
اور آج کل ن لیگ کے پنکھے یا چمچے پتہ نہیں کیا بنے ہوئے ہیں۔

آپ کو ایک دوستانہ بات کہوں گا کہ اپنی شخصیت کو اپنی بچگانہ اور بنا سر پیر کی باتوں سے خراب نہ کریں۔

والسلام۔
 
خوش رہ بچہ
چل جا معاف کیا
 
عسکری

معطل

اس کا ایک علاج ہے پر سرجن جنرل کے پاس ہے :grin:
 
رانا

محفلین
ان میں آپ کا "مکھڑا" تو نظر ہی نہیں آ رہا:confused:
پلیز سامنے کے پوز کی کوئی تصویر بھی لگائیں:)
ایچ اے خان صاحب اول تو آپ نے میرے اشتیاق کے ساتھ وہ کیا جو انکل سام نے افغانستان میں بھی نہیں کیا تھا۔:)
اشتیاق کی کُٹ لگا کر اب کہتے ہیں کہ میرا مکھڑا دیکھو کیسا ہے۔:)
دوسرا مکھڑا اب بھی چھپا کر رکھا ہے کہ سامنے آتے بھی نہیں صاف چھپتے بھی نہیں۔:)
موخرالذکر جملہ ہم نے اپنے خیالی سپنوں میں آنے والے محبوب کے لئے بچا کر رکھا ہوا تھا لیکن آپ کی محبتوں کی نذر کردیا۔:)
اب میری نہیں سننی تو محسن میاں کی ہی سن لیں کہ مکھڑا سامنے لائیں تاکہ ہم تسلی سے دیدار کرسکیں۔:)

پبلک کے بے حد اصرار پر اپنی کچھ تصاویر لگا رہاہوں
ایک موقف اپنائیں کہ میرے اصرار پر لگائی ہیں یا پبلک کے۔:)
میں رانا ہوں پبلک نہیں۔:)
یا مجھے آپ میری ذات میں انجمن (پبلک) سمجھتے ہیں۔:)
اگر ایسا ہے تو پھر ٹھیک ہے لیکن وضاحت ضروری ہے۔ مفصل نوٹ لکھیں اس وضاحت پر۔:)
اور ہاں اس طرح لوگوں کے جذبات کو چونا لگانا اچھی بات نہیں۔:)
کہ ڈیمانڈ میں نے کی اور کریڈٹ دے دیا پبلک کو۔:)
 
Top