مجھے تو ایسے لگا کہ مولانا صاحب سپیکر پر فرما رہے ہیں "ختم شریف میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں"۔دیکھ کے ثواب دارین حاصل کرلیں۔ یہ صرف محدود مدت کے لیے یہاں ہیں
مجھے تو ایسے لگا کہ مولانا صاحب سپیکر پر فرما رہے ہیں "ختم شریف میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں"۔دیکھ کے ثواب دارین حاصل کرلیں۔ یہ صرف محدود مدت کے لیے یہاں ہیں
کہیں کوئی "چڑیل" ہی فدا نہ ہو جائے ۔اب بڑھاپے کی کیا تصاویر لگاوں۔
ہاں مزید جوانی کی لگاسکتا ہوں ۔ شاید کوئی پسند ہی کرلے
ارے نہیں بھائی جی ۔۔۔ چھوڑیں ان باتوں کو ۔۔۔۔آپ بھی میری طرح بے عزتی پروف بن جائیں ۔۔تمام ٹینشنیں ختم ہو جائیں گی ۔ابھی پچھلی بے عزتی ختم ہوئی نہیں اج ہی دستخط مٹائے ہیں ہم نے
کہیں کوئی "چڑیل" ہی فدا نہ ہو جائے ۔
ہاہاہاہاہا۔اپ کو خوبصورت خواتین چڑیل لگتی ہیں؟
پبلک کے بے حد اصرار پر اپنی کچھ تصاویر لگا رہاہوں
یہ تصاویر میری جوانی کی ہیں جب اتش جوان تھا۔
ان میں آتش کون سے ہیں بھئی،
سنا ہے زیادہ بڑی عمر میں بھی معاملہ ریورس ہو جاتا ہے۔آپ تو ماشاءاللہ اچھی عمر کے آدمی ہیں۔
اور بقول آپ کے یہ آپ کی جوانی کی تصاویر ہیں تو ابھی تو آپ اور جہاندیدہ اور تجربہ کار انسان ہونگے۔
لیکن معذرت کے ساتھ آپ کی باتیں تو نہایت بچگانہ اور بنا سر پیر کی ہوتی ہیں۔
مجھے سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں تبھی میں نے کبھی ٹانگ نہیں اڑائی۔
یہی سمجھتا رہا کہ آپ شاید کوئی ٹین ایجر ہیں تبھی بس بے تکی بولتے رہتے ہیں۔
لیکن ابھی تو میں چونک پڑا کہ آپ ماشاءاللہ اتنی عمر کے ہوکر بھی ایسی باتیں کرتے ہیں۔
غالبا آپ ہی تھے جو پہلے پی پی پی کے گن گاتے تھے پھر مولانا فضل الرحمٰن کی تعریفیں کرتے پائے گئے
اور آج کل ن لیگ کے پنکھے یا چمچے پتہ نہیں کیا بنے ہوئے ہیں۔
آپ کو ایک دوستانہ بات کہوں گا کہ اپنی شخصیت کو اپنی بچگانہ اور بنا سر پیر کی باتوں سے خراب نہ کریں۔
والسلام۔
یہ نہیں ان کے موکلآپ جھوٹ بول رہے ہیں۔
اگے اپ کی مرضی
ہاہاہاہاہمارے موکل کہتے ہیں کہ ان میں کوئی سی بھی تصویر ایچ اے خان صاحب کی نہیں ہے۔ہو سکتا ہے ہمارے موکل غلط فہمی کا شکار ہوں ۔۔ مگر ایسا ہوتا نہیں ہے
یہ نہیں ان کے موکل
ان میں آتش کون سے ہیں بھئی،
کیوں کہ 2 حضرات تینوں تصاویر میں نظر آ رہے ہیں۔
غار حرا؟؟؟ہے کوئی جو پہچانے کہ یہ کہاں کی تصویر ہے
احد پہاڑ کیہے کوئی جو پہچانے کہ یہ کہاں کی تصویر ہے