تاسف میری خالہ کی وفات

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
تین دن قبل میری خالہ کی وفات پاکستان میں ہو گئی۔ مجھے کل رات بہت دیر سے علم ہوا۔ براہ کرم ایصال ثواب کے لئے دعا کیجئے گا
 

فہیم

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون

یا اللہ پاک تو مرحومہ کی مغفرت فرما
مرحومہ کی تمام غلطیوں، کوتاہیوں اور تمام صغیرہ و کبیرا گناہوں‌ کو معاف فرما
عذاب قبر سے محفوظ رکھ اور مرحومہ کی قبر کو جنت کے باغوں‌ میں سے ایک باغ بنادے
آمین
 

سارا

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی ان کی مغفرت کرے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
 

زین

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین
 

محسن حجازی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
 

فاروقی

معطل
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے ۔اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے.
 

زھرا علوی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو اس دکھ سے گزرنے کا حوصلہ و صبر عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top