میری دسویں غزل۔بجلیوں کا وہی نشانہ ہے

محمداحمد

لائبریرین
محمد احمد بھائی ۔ محفل پر ریکارڈ رکھنے کی غرض سے لکھ دیتا ہوں۔ کوئی اور خاص ریکارڈ نہیں ۔

ویسے آپ کوئی ایسا ٹیگ لگا دیا کریں کہ جس سے آپ کی تمام غزلیں ایک ساتھ دیکھی جا سکیں۔ جیسے میں 'محمد احمد کی غزل' کا ٹیگ اپنی کارستانیوں کے ساتھ لگا دیتا ہوں۔ :)
 

فاتح

لائبریرین
واہ کیا خوبصورت غزل ہے۔ خصوصاً یہ شعر تو کمال ہے:
پہلے قید قفس میں تھی بلبل
اب وہ پابند آب و دانہ ہے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوبصورت غزل ہے۔ بہت اعلی۔۔۔
بس ایک حیرانی رہی کہ نویں کے بعد دسویں ہے۔ حالانکہ ہمیشہ یہی پڑھا اور سمجھا ہے کہ دسویں سے پہلے نویں آتی ہے۔ اللہ ہی جانے کیا بھید ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بہت خوبصورت غزل ہے۔ بہت اعلی۔۔۔
بس ایک حیرانی رہی کہ نویں کے بعد دسویں ہے۔ حالانکہ ہمیشہ یہی پڑھا اور سمجھا ہے کہ دسویں سے پہلے نویں آتی ہے۔ اللہ ہی جانے کیا بھید ہے۔
شکریہ نین جی بصد احترام ۔ اللہ کو تو خیر سب بھید معلوم ہیں ۔
کبھی کبھی آپ بھی بھیدی بن جایا کریں ۔ خصوصاََ نو اور دس کی ترتیب کا عظیم بھید۔ :)
 
Top