اکمل زیدی
محفلین
جی ہاں
تھا جس کا انتظار
وہ شاہکار آگیا
آخر کار میری دیرینہ محبت
میری ہو گئی
جس کے سپنے
میں دن رات دیکھا کرتا تھا
جسے دل میں سمایا تھا
جس کی آواز کا
میں عاشق تھا
جس کی چال پر
میں فدا تھا
جس نے میری زندگی سجا دی
میری زندگی میں آکر۔۔۔
جی ہاں آپ صحیح سمجھے
مل گئی مجھے آفس سے ۔۔ 125 سن 2022 کا ماڈل۔۔۔
تھا جس کا انتظار
وہ شاہکار آگیا
آخر کار میری دیرینہ محبت
میری ہو گئی
جس کے سپنے
میں دن رات دیکھا کرتا تھا
جسے دل میں سمایا تھا
جس کی آواز کا
میں عاشق تھا
جس کی چال پر
میں فدا تھا
جس نے میری زندگی سجا دی
میری زندگی میں آکر۔۔۔
جی ہاں آپ صحیح سمجھے
مل گئی مجھے آفس سے ۔۔ 125 سن 2022 کا ماڈل۔۔۔