محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
یعنی
آپ بھی کراچی تشریف لارہے ہیں؟تھوڑا ٹھہریں تو امید وار بڑھ جائیں گے ۔
آپ بھی کراچی تشریف لارہے ہیں؟تھوڑا ٹھہریں تو امید وار بڑھ جائیں گے ۔
ان شاء اللہ العزیز ۔ آتے ماہ کے اوائل میں ۔یعنی
آپ بھی کراچی تشریف لارہے ہیں؟
یہ ورچوئل منہ چلائیں گے!!!یعنی
آپ بھی کراچی تشریف لارہے ہیں؟
یعنی اسی ماہ دعوت کرلی جائے جلدی جلدی!!!ان شاء اللہ العزیز ۔ آتے ماہ کے اوائل میں ۔
صابرہ امین بٹیا کو بھی آواز دی جائے شعر بھی سننا ہیں 🥰😘اوہ اچھا چلیں اب تو ہو گیا ۔۔۔پھر کبھی سہی۔۔۔
یہ صابرہ بٹیا گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے کہاں غائب ہیں؟صابرہ امین بٹیا کو بھی آواز دی جائے شعر بھی سننا ہیں 🥰😘
نہاری پکارہی ہوں گی شاید۔یہ صابرہ بٹیا گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے کہاں غائب ہیں؟
بیف نہاری تو ہم نہ کھا پائیں گے۔ مٹن کنا پکائیں تو بات بنے!نہاری پکارہی ہوں گی شاید۔
ان شاء اللہ خلیل بھائی۔۔۔گلِ یاسمین بٹیا میزبان ہیں تو ہم انڈا پراٹھا کھائیں گے۔
ٹھیک ہے۔۔۔ اب تو ہو گیا۔اوہ اچھا چلیں اب تو ہو گیا ۔۔۔پھر کبھی سہی۔۔۔
کاش کہ کوئی پائے بھی پکا لے۔بیف نہاری تو ہم نہ کھا پائیں گے۔ مٹن کنا پکائیں تو بات بنے!
سری پائے بھی مسٹ ہیں بٹیا ۔کاش کہ کوئی پائے بھی پکا لے۔
لیکن بھئی ہمیں دسمبر میں فرائض منصبی بھی سنبھالنے ہوں گے اور یہاں اتوار کی چھٹی نہیں ہوتی بلکہ جمعہ اور سنیچر ہوتی ہے ۔آپ بھی کراچی تشریف لارہے ہیں؟
کوئی حامی بھی تو بھرے نا پکانے کی۔۔۔۔۔ ہم تو پورا دیگچہ ( پائے کا ) اکیلے ہی کھا جائیں گے اور ہاضمے والی پھکی بھی نہ مانگیں گے۔ ان شاء اللہ۔سری پائے بھی مسٹ ہیں بٹیا ۔
قصیدے نہاری کے اور خواہش کنے کی ۔ اس ڈش اور قصیدے تضاد کو یوں دور کرتے ہیں کہ مٹن کی نہاری بنائی جائے ۔بیف نہاری تو ہم نہ کھا پائیں گے۔ مٹن کنا پکائیں تو بات بنے!
ہم سمجھے مل گئی آفس سے باس کی سیکریٹری 2001 کا ماڈل!!!مل گئی مجھے آفس سے ۔۔ 125 سن 2022 کا ماڈل۔۔۔
ایسا کوئی پروگرام نہیں بنے گا!!!صابرہ امین بٹیا کو بھی آواز دی جائے شعر بھی سننا ہیں 🥰😘
ان شاء اللہ خلیل بھائی۔۔۔
کسی کو ٹماٹر سے پرہیز ہو تو بتا دیجئیے کیونکہ اس کے بغیر ہم انڈے پراٹھے نہ کھلائیں گے۔ ویسے اگر حلوہ پوری چنے کی فرمائش بھی کریں تو ہم بنا لیں گے۔
ٹھییک ہے ہو گیا ۔۔۔آپ بنا لینگے کو بنا لیتی ہو ں کرلیں۔۔۔اور آپ کیا کھانا پسند کریں گے؟
وہ تو ہم منگا ہی لینگے۔۔۔کاش کہ کوئی پائے بھی پکا لے۔
نہاری میں گوشت بھیاکا ڈالا ہے جو ڈیڑھ ماہ سے گل کے نہیں دے رہا۔۔۔نہاری پکارہی ہوں گی شاید۔