- - - میری زندگی سجا دی۔۔

سید عمران

محفلین
عمران بھائی بھیا کی نہاری نہیں ہڈی گڈی کا شوربہ بن سکتا ہے بس۔۔۔ :D
ہم تو آس لگائے بیٹھے ہیں کہ اگر بھیا کی نہاری کا تجربہ کامیاب ہوگیا تو اس سلسلہ میں مزید پیش رفت کریں۔۔۔
مثلاً۔۔۔
بھیا کا قورمہ، بھیا کی بریانی، بھیا کا پلاؤ، بھیا کے کوفتے، بھیا کے کباب، بھیا کا قیمہ، بھیا کا کٹاکٹ!!!
 

سید عمران

محفلین
اب تو دو دو بار ٹیسٹ کرائے جا رہے ہیں۔ پہلا ٹیسٹ جو اڑتالیس گھنٹوں تک کارآمد ہوتا ہے اور دوسرا ائیرپورٹ میں ریپِڈ ٹیسٹ بھی کراتے ہیں
اگر آپ یہ سب ٹیسٹ کراچکے تو ذرا نہاری بھی ٹیسٹ کرلیں کہ کیسی پک رہی ہے!!!
 
Top