ارے فیصل بھائی یہ وہ والی سنسر شپ نہیں ہے، میری یہ سنسر شپ کچھ ایسی ہوتی ہے کہ کچھ دنوں کے لیے تمام فون بند کر دیتا ہوں۔ تا کہ غیر ضروری اطلاعات نہ آنے پائیں۔ جیسے ہی وقت گزرتا ہے سب کچھ ویسے ہی بحال ہو جاتا ہے۔ اور یہ سب کچھ احتجاج یا لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے پہلے ہو جاتا ہے۔
سالگرہ مئی میں ہے تو ابھی سے رنگ میں بھنگ کیوںڈال رہے ہیں
میں بھی پلاٹ بُک کروا ہی لوں۔
لگتا ہے عمران بھائی کا سیاست سے گہرا تعلق ہے
اصل میں انہیں تصویریں لگانے کا شوق ہو رہا تھا، سوچا سالگرہ کے بہانے یہی کام کر لوں۔
مجھے تو لگتا ہے یہ اپنی کمپنی کی مارکیٹنگ کر رہے ہیں۔
صاحب پیشگی سالگرہ مبارک ہو ۔ رنگ بچ جائے تو محفل میں پھیر دیجیے گا۔ خاصے عرصے سے قوس و قزح دیکھنے کو نہیں ملہی
قوس و قزح کے اندر قوس و قزح نہیں ہوتی