مبارکباد میری سالگرہ

زینب

محفلین
ارے یہ لگائی بھجائئ تھوڑی ہے پا جی یہ تو بھابھیوں کے ساتھ خصوصی ہمدردی ہے ۔۔۔۔۔۔۔کہ میں انہیں بھایئوں کی "آؤٹ ڈور ایکٹیویٹیز" کی اطلاع دیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
لیں جی آپ کا تو مجھے سے خاص "بیر" ہے شمشاد بھائی میں بھابھی کے علاوہ بھی "بڑے" لوگوں سے رابطے میں ہوتی ہوں
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہ اچھا کیا فیصل بھائی میرے آنے سے پہلے آپ نے شمشاد بھائی کو دوسرا رخ‌بھی دکھا دیا
 
شمشاد

لائبریرین
ارے فیصل بھائی یہ وہ والی سنسر شپ نہیں ہے، میری یہ سنسر شپ کچھ ایسی ہوتی ہے کہ کچھ دنوں کے لیے تمام فون بند کر دیتا ہوں۔ تا کہ غیر ضروری اطلاعات نہ آنے پائیں۔ جیسے ہی وقت گزرتا ہے سب کچھ ویسے ہی بحال ہو جاتا ہے۔ اور یہ سب کچھ احتجاج یا لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے پہلے ہو جاتا ہے۔
 
اور اگر چیف آف اسٹاف خود تشریف لے آئیں اور کہ دیں کہ صبح چھے بجے تک سب ٹھیک ہو جانا چاہیئے تو پھر وہ سنسر شپ کہاں جاتی ہے ۔۔؟
 
Top