میری فوٹو البم سے آپ کے نام
زینب محفلین اپریل 30، 2009 #46 لگتا ہے اس آخری والے کو میری باتیں سمجھ نہیں آیئں اسی لیے مغل بھائی کی طرح تپ کر دیوار کو سر دے مارا ہے
لگتا ہے اس آخری والے کو میری باتیں سمجھ نہیں آیئں اسی لیے مغل بھائی کی طرح تپ کر دیوار کو سر دے مارا ہے
خرم محفلین اپریل 30، 2009 #58 یہ تصاویر ہیں کہاںکی؟ گوجرانوالہ کی تو نہیںہیں۔ ویسے کبھی گوجرانوالہ کی تصاویر بھی لگائیے۔ خاص کر آرائینوں والی گلی کی
یہ تصاویر ہیں کہاںکی؟ گوجرانوالہ کی تو نہیںہیں۔ ویسے کبھی گوجرانوالہ کی تصاویر بھی لگائیے۔ خاص کر آرائینوں والی گلی کی