یہ کہاں کی تصویر ہے؟؟؟؟ یہ مسجد کس ملک میں واقع ہے؟؟؟
یہ بھائی جی جدہ کورنیش کی تصویر ہے اور یہ مسجد سمندر پر بنائی گئی ہے جب پانی چڑھا ہوتا ہے ساری مسجد سمندر پر نظر آتی ہےیہ کہاں کی تصویر ہے؟؟؟؟ یہ مسجد کس ملک میں واقع ہے؟؟؟
سچی!!!!!!!!!!!! شہر کا نام کیا ہے؟؟؟؟اس شہر مت جانا یہاں شمشاد بھائی رہتے ہیں جو کسی مہمان کو نہیں ملتے
اس کی تصویر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ایسی ہی ایک مسجد الخبر میں بھی ہے جو کہ سمندر میں ہے۔
ریاض سعودی عرب ہے بھائی جی بھائی جی جیسا صحرا نظر آتا ہے آسمان سے ویسے لوگ ہیں توبہ کریں جنابسچی!!!!!!!!!!!! شہر کا نام کیا ہے؟؟؟؟
ریاض سعودی عرب کا دارالخلافہ ہے نا جی۔ تو بڑے لوگ وہیں رہنا پسند کریں گے نا۔ریاض سعودی عرب ہے بھائی جی بھائی جی جیسا صحرا نظر آتا ہے آسمان سے ویسے لوگ ہیں توبہ کریں جناب
اتنے بڑے کہ آپ سوچ نہیں سکتے مہان لوگ ہیں ھھھھھھھھھھریاض سعودی عرب کا دارالخلافہ ہے نا جی۔ تو بڑے لوگ وہیں رہنا پسند کریں گے نا۔
شام کے وقت آپ ادھر کس کو ڈھونڈنے گئے تھے؟جدہ کی بندرگاہ شام کے وقت
ہم پاکستان نیوی کے بلاوے پر گئے تھے ورنہ کون کمبخت اپنی شام خراب کرتا ہےشام کے وقت آپ ادھر کس کو ڈھونڈنے گئے تھے؟
پر ہم نے تو سن رکھاہم یہاں بن بلائے مہمان ہیں